ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ

ملک میں ہفت وار مہنگائی کی مجموعی شرح 30.16 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.48 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں انڈے 21 روپے 50 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کیہے 6 روپے فی مزید پڑھیں

اسلام آباد کو صاف رکھنے پر بچوں کو چئیرمین سی ڈی اے کا انعام

اسلام آباد میں پارک کو صاف ستھرا رکھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چئیرمین سی ڈی اے نے پارک سے کچرا چننے والے دونوں بچوں کو سرٹیفیکٹ سے نوازا۔ شاہ زین اور راشد پارک میں بیٹھے تھے کچرا دیکھ کر اسے کچرا دان میں پھینکنے لگے۔ دونوں بچوں کی مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا وزارت خزانہ سے 2 ارب روپے کا مطالبہ

ایس ڈی پی فنڈز کی قلت کی وجہ سے ٹینتھ ایونیو تاخیر کا شکار ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے نے وزارت خزانہ سے فوری طور پر دو ارب روپے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹینتھ ایونیو منصوبہ آئی جے پی روڈ کو سرینگر ہائی سے ملانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سی مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی کی جگہ تعمیر روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بہارہ کہو بائی پاس کی قائداعظم یونیورسٹی کی جگہ پر تعمیر روکنے کے حکم میں دو دسمبر تک توسیع کرسی ہے۔ ہائیکورٹ نے فریقین کو حتمی دلائل کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر کیس مکمل کر دیں گے۔ انوائرمنل پروٹیکشن ایجنسی نے بہارہ کہو منصوبے کی منظوری دے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ میں کل کیا ہونے جارہا ہے؟

حقیقی آزادی مارچ کے آخری مرحلے میں 26 نومبر کو پنجاب بھر سے قافلے راولپنڈی پہنچیں گے۔ قصور سے آج حقیقی آزادی مارچ قافلہ دن 2:30 بجے روانہ ہو گا اور چکری انٹرچینج سے ہوتا ہوا رات 10 بجے راولپنڈی پہنچے گا۔ ساہیوال سے قافلہ آج رات 9 بجے روانہ ہو گا اور ہفتے کو مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی 5 سال میں تبدیل

عدالت نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کو پانچ سال کی نااہلی میں تبدیل کر دیا ہے، فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا جسٹس منصور علی شاہ نے فیصل واوڈا سے مکالمہ کیا کہ ہمارے پاس آپکی تاحیات نااہلی کیلئے کافی مواد موجود ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں

سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں

اسلام آباد/نئی دہلی: عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے سپہ سالار ہیں۔عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی 54 مسافر سوار تھے

پی آئی اے کی سکھر سے اسلام آباد آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی اے ٹی آر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ طیارے میں مسافروں اور عملے سمیت 54افراد سوار تھے۔ سکھر سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے دائین انجن میں آگ لگنے کی وارننگ آئی جس پر کپتان نے انجن نمبر مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کے خلاف ائیرپورٹس پر کارروائیاں

اے این ایف نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے کر ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پرشارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 4 چرس بھرے کیپسول برآمد کرلیے،بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد

وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی۔ ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ گزار کر صدر نے سمری واپس کی تو وہ غیر موثر ہوگی۔ صدر پچیس دن تک سمری روکے بھی رکھیں گے تو مزید پڑھیں