ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی۔ الیکشن کمیشن کی دو صفحات کی پیش رفت رپورٹ میں فنڈز  نہ ملنے کا بتایا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیاکہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے فنڈز سے متعلق رپورٹ کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں