بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ،،، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کےلیے نیپرا کوسمری بھجوادی ۔۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 4دہشت گرد پکڑنے کا دعوی
لاہور کے علاقے موہلنوال میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دہشت گردوں کی شناخت مشتاق، مزید پڑھیں
جے ایف 17 تھنڈر کا جدید ترین ورژن “بلاک تھری” بھی تیار
پاکستان میں بنائے جانے والے طیارے ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کی تیاری کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ آرجنٹینا نے امریکی، روسی اور بھارتی طیاروں کو چھوڑ کر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک تھری کے بارہ طیارے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر مزید پڑھیں
پشاور کی بی آر ٹی میں بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفر پر پابندی
پشاور میں آج سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا کرہی بی آر ٹی بس میں سفر کیا جا سکے گا۔ جن مسافروں کے پاس کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکومتی احکامات مزید پڑھیں
اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں ڈھائی سال سے قید بہن بازیاب
رنچھوڑ لائن مارواڑی لائن میں انسانیت سوز دل دھلا دینے والا واقعہ خاتون کو برہنہ حالت میں بازیاب کیا گیا۔علاقے کی خواتین نے خاتون پر اپنی چادریں ڈالی ۔پولیس کی نفری مارواڑی لائن عمارت میں پہنچ گئی ڈھائی سال کے دوران 36 سالہ خاتون ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گئی۔جس کمرے میں خاتون قید تھی اس مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوںکا نیا سلسلہ
کراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ مون سون ہوائیں آج شام ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ کراچی میں 23 ستمبر سے 25 ستمبر کے درمیان بادل برسیں گے۔ بارش کےباعث حالیہ شدید حبس اورگرمی کی شدت میں کمی کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں مزید پڑھیں
انسداد پولیو مہم کا پھر سے آغاز
ملک بھر میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں سات روزہ مہم چھبیس ستمبرتک جاری رہےگی۔ انسداد پولیو ویکسین کے قطروں کےساتھ بچوں کووٹامن اے کےقطرےبھی دئیےجائیں گے۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام سندھ کے مطابق رواں سال جنوری میں بلوچستان میں پولیو کاایک مزید پڑھیں
کراچی کے شہری گرین لائن بسوں میں کب سفر کرسکیں گے؟
کراچی کے شہریوں کے لیے سفر کی بہتر کیا معمولی سہولتیں بھی میسر نہیں، حکومت نے اپنی زمہ داریاں پرائیویٹسیکٹر پر ڈال رکھی ہیں۔سالوں سے شہری گرین لائن بسوں کا انتظار کر رہے تھے اور اب کہیں جا کے گرین لائن بسیں کراچی پہنچناشروع ہوئی ہیں۔ منصوبہ کا پہلا مرحلہ سرجانی ٹاون سے نمائش چورنگی مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس میں بینک کا نائب صدر گرفتار،شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جعلی اکاونٹس کیس میں ان کے خلاف ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ایف آئی اے نے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے مطابق ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ عاصم سوری مزید پڑھیں
لاہور میں چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے
لاہور میں چھت گرنے کے دو مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔پہلا واقعہ لاہور کے علاقے باٹا پور میں پیش آیا جہاں گھر کی چھت گرنے سے تین بچیاں دم توڑ گئیں۔ دوسرا واقعہ لاہور کے علاقہ کماہاں میں پیش آیا جہاں دو منزلہ عمارات گر گئی۔ ملبے تلے دبنے سے باپ مزید پڑھیں