شہرقائدمیں بارش،بجلی بحران سنگین

کراچی میں تین سوسے زائد فیڈرزاورپی ایم ٹی تاحال متاثر ہیں۔کراچی میں سب سے براحال ضلع وسطی کاہےضلع وسطی کے بیشترحصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے کراچی شہرکے کئی علاقے بارش سے قبل ہی بجلی سے محروم تھے۔متاثرہ علاقوں میں نیوکراچی،احسن آباد،انڈہ موڑ،سخی حسن اورنصرت بھٹوکالونی میں بھی بجلی غائب ہے۔ کراچی سعدی ٹاون،پی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جی ڈی اے کو دھچکا

پیرپگارا کے قریبی ساتھیوں نے فنکشنل لیگ سے راہیں جدا کرلی۔پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مہتاب اکبر راشدی کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ صوبائی وزراء سعید غنی، امتیاز شیخ اور سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی ہمراہ ہیں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے کسانوں میں‌ آج کسان کارڈ کی تقسیم

وزیراعظم عمران خان آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کر رہے ہیں وزیراعظم خیبر پختونخوا کے کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں صوبے کے 5 لاکھ رجسٹرڈ کسانوں میں سے 2 لاکھ کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ کسان کارڈ ملک بھر کی تمام اے ٹی ایم مزید پڑھیں

وارث رضا کی چیف جسٹس سے صحافیوں پر حملے روکنے کی اپیل

کراچی میں سنئیر صحافی وارث رضا کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں حراست میں لئے جانے والے صحافی وارث رضا نے بھی شرکت کی۔ سنئیر صحافی وارث رضا کو حراست میں لینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ چیف مزید پڑھیں

پاکستان تنزانیہ تعلقات وقت کی اہم ضرورت

سینٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (CAMEA) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI) نے ISSI کی لیکچر سیریز کے تحت “پاک-تنزانیہ تعلقات” پر ایک ویب ٹاک کا اہتمام کیا۔ یہ گفتگو H.E محمد سلیم ہائی کمشنر آف پاکستان نے تنزانیہ کو دی اور تنزیلہ قمبرانی رکن صوبائی اسمبلی سندھ نے حصہ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کے راستے 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے

افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے افغان طلباء کا استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر منصور ارشد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے افغانستان سے پاکستان آنے والے طلباء کا استقبال کیا افغانستان سے آنے والے طلباء مزید پڑھیں

ویکسنیشن نہ کرانے والوں‌کے خلاف آپریشن، سکھر میں‌100 سے زائد گرفتاریاں

سکھر پولیس نے ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سندھ وبائی امراض ایکٹ کے تحت ضلع بھر میں مجموعی طور پر اکانوے افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور تھانے گرفتار شہریوں سے بھر گئے ہیں۔ ایس ایس پی سکھر عرفان مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسنیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم

سندھ حکومت کا کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کورونا ویکسینشین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف روزانہ دس بجے رات کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظآمیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ چیف سیکریٹری لیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی افسران کو مزید پڑھیں

کراچی کا نسلا ٹاور گرانے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلا ٹاور گرانے کے خلاف ںظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے نسلا ٹاور گرانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ نسلا ٹاور کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا شیم آن سندھ گورنمنٹ آپ نے کراچی شہر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویاک میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا۔ہاں ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی پڑوسی ملک نے نقصان پہنچانے کیلئے یہ ناٹک کیا ہو۔ انھوں نے نیویارک میں پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہم نے نیوزی لینڈ کرکٹرز کو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں