افغانی اور پڑوسی ممالک بھی امن و استحکام کے لیے تڑپ رہے ہیں

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور فریڈرک ایبرٹ سٹیفنگ (ایف ای ایس) پاکستان نے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر کتاب کی رونمائی کا اہتمام کیا۔ ڈاکٹر ہما ​​بقائی ایسوسی ایٹ پروفیسر سوشل سائنسز آئی بی اے کراچی اور ڈاکٹر نوشین وصی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ بین الاقوامی تعلقات جامعہ مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کی فنکشنل لیگ میں شمولیت

ڈسٹرکٹ کورنگی اور کیماڑی سے تعلق رکھنے والے معزز شہریوں کی بڑی تعداد نے فنکشنل لیگ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کر کے اور فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ سردار رحیم نے اس موقع پر کہا ہماری جماعت میں بھتہ خوروں ، لینڈ مافیا اور دیگر کرائم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 3 افسران کی ائیرمارشل کے عہدوں پر ترقی

حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کو ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔ ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق نے جون 1989 میں پاک فضائیہ کی جی ڈی پی برانچ مزید پڑھیں

وزیرآباد کے علاقہ علی پور چٹھہ کے قریب مال گاڑی بہت بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

وزیرآباد کے علاقے علی پور چٹھہ میں ریلوے پھاٹک پر متعین ملازم کی غفلت کے باعث مال گاڑی ایک بہت بڑے حادثے سے بچ گٸی، ٹرین کے ڈراٸیور کی حاضر دماغی نے حادثہ ہونے سے بچا لیا۔ علی پور چٹھہ ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر دور وزیرآباد کی جانب سے آنے والی مال گاڑی ایک مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں سمندری طوفان کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے سندھ نے سمندری طوفان کے اثرات سے ممکنہ شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سمندری طوفان کے اثرات کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا امکان ہے۔ ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، شہید بے نظیر آباد،ٹنڈوالھیار،ٹنڈو محمّد مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں شدید بارش کا امکان امتحانات ملتوی

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسلادھار بارش اور گلاب نامی سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر سندھ بورڈ اف ٹیکنیکل ایجوکشن نے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش کا سسٹم اگلے 12 سے 18گھنٹوں کے دوران کراچی میں داخل ہوگا، جس کے نتیجے میں تیز بارشوں کاامکان ہے مزید پڑھیں

آل رسول ص سے مودت ہمارے  ایمان کا حصہ ہے،راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین امام حسین علیہ السلام میں غیر معمولی شرکت پر بزرگوں، نوجوانوں، مستورات اور بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواسہ رسول ص سے عشق کرنے والے سب حسینیوں  نے مولا امام حسین علیہ السلام سے عہد مزید پڑھیں

انچولی سے خیرپور جانے والی بس کو حادثہ 5 زائرین جاں بحق 20 زخمی

کراچی سے خیرپور جانے والی زائرین کی بس کو نوری آباد میں حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بس کراچی کے علاقے انچولی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لیے خیرپور جارہی تھی۔ جاں بحق ہونے والے زائرین کا تعلق انچولی سے ہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی رپورٹرز سے لڑائی، صحافیوں پر دباو کیلیے مالکان سے رابطے

تحریک انصاف کو آزادی صحافت کا درس دینے والی مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کے دوران رپورٹرز سے لڑ پڑیں۔ لیگی ترجمان نے صحافیوں پر دباو ڈالوانے کیلیے چینلز مینجمنٹ سے رابطے کرلیے۔ آزادی صحافی کی نام نہاد علمبردار مسلم ن اپوزیشن میں رہتے ہوئے صحافیوں پر دباو ڈالونے لگی۔ لاہور میں مزید پڑھیں

خیرپور جلوس میں جانے والی بس کو حادثہ 5 زائرین جاں بحق 20 زخمی

کراچی سے خیرپور جانے والی زائرین کی بس کو نوری آباد میں حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بس کراچی کے علاقے انچولی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لیے خیرپور جارہی تھی۔ جاں بحق ہونے والے زائرین کا تعلق انچولی سے ہے مزید پڑھیں