رائل سعودی نیول فورسز کمانڈر کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

رائل سعودی نیول فورسز کے کمانڈر وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی مسائل، خاص طور پر افغانستان کی تازہ ترین صورتحال، مختلف شعبوں میں تعاون سمیت دو طرفہ عسکری معاملات سے متعلق مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کسی طور برداشت نہیں کی جائیں گی

کراچی میں موسیٰ کالونی،کریم آباد اور حسین آبادپر تجاوزات کے خلاف کاروائی،نو تعمیر تجاوزات مسمار کیونکہ تجاوزات شہر کی خوبصورتی پر بد نما داغ ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کا سبب بھی بن رہے ہیں کراچی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں غیر مزید پڑھیں

کراچی کی گرین بس لائن سروس یا مزاق؟

کراچی کی گرین لائن پر بس کب چلے اس بارے میں کسی بھی درست تاریخ کا علم نہیں، شہری بڑی بے چینی سے اسلام آباد اور لاہور جیسی پرآسائش بسوں میں سفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ یا پیپلز پارٹی کی حکومت تو تاریخ کا حتمی اعلان نہ کرسکی لیکن گورنر عمران اسماعیل مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز کا راستہ قومی حکومت کی طرف تو نہیں جائے گا؟

پنڈورا پیپرز نے پاکستان کی سیاست میں بھونچال مچا دیا ہے۔ صاف شفاف سیاست کرنے کی دعوی دار تحریک انصاف حکومت کے کئی وزرا کے نام افشور کمپنیوں کے ناموں نے پاکستانی عوام کو پریشان کر دیا ہے۔ پنٹورا لیکس میں وزرا، اپوزیشن، بیوروکریٹ، تاجر اور فوجی افسران کے بے شمار نام شامل ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

یپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی کو نوٹس

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں‌ اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں پانی سپلائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی کیوں شرکت کی؟ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی لیاقت آسکانی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پر برہم ہو گئے پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ کے عہدیداران کو تقریب کی اطلاع نہیں دی گئی، شاہدہ رحمانی کو شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں

عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ پیر کو جاری ہو گا

جرمنی کے نیورمبرگ ساؤتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اداکار عمر شریف کی میت کی پاکستان روانگی کیلئے کلیئرنس پیر کو ملے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرٹیفکیٹ کے اجراء کے بعد نیورمبرگ بلدیہ نے سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے۔ ہفتہ ،اتوار کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں مزید پڑھیں

عوام کی بڑی تعداد عبداللہ شاہ غازی مزار پہنچ گئی

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی لاکھوں شہری سید عبداللہ شاہ غازی مزار پر حاضری کیلئے پہنچ گئے جہاں بڑی تعداد میں آئے ہوئے زائرین کی سیکیورٹی کیلئے مزار انتظامیہ کو ہنگامی انتظامامت کرنا پڑے۔ زائرین سمندری طوفان کے خطرات ٹلنے پر اللہ تعالی کے حضور کلمات شکرانہ ادا کر رہے تھے شہریوں مزید پڑھیں

عہد ظلمات “برصغیر میں برطانوی سلطنت”

لیل و نہار/ عامر حسینی چھیاسٹھ سالہ سشی تھرور ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے قدیم ملیلائی نسلی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا جنم ایک ملیالم اسپینگ گھرانے میں ہوا جو لندن میں سیٹل تھا۔ وہ 2009ء سے کیرالہ کے ایک حلقے سے بھارتی لوک سبھا کے رکن چلے آتے ہیں۔ وہ ہندوستان کے مزید پڑھیں

عراق میں اربعین سے زائرین واپس پاکستان کیسے داخل ہو سکیں گے؟

عراق سے اربعین کے موقع پہ واپس آنے والے زائرین کے لیے حکومت نے حفاظان صحت سے متعلق ہدایات جاری کی ہیں اربعین کے موقع پہ عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامہ کے تحت دی گئی تھی عراق وباء کے تیز ترین پھیلاؤ کے تناظر میں کیٹیگری سی ممالک کی فہرست میں شامل ہے مزید پڑھیں

2022 میں ڈالر کتنے کا ہوگا؟ 180 یا 200 روپے؟

غیرملکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی آئندہ سال ڈالر ڈالر 180 روپے کا ہوجائے گا۔ افغانستان کی صورت کی وجہ سے روپے کی قدر مزید گرجائے گی۔ آزاد ذرائع کا کہنا ہے صورت حال اگر اسی طرح رہی تو پھر ڈالر کی پرواز 200 سے بھی آگے مزید پڑھیں