ربیع الاول روایتی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری، اہلسنت اکابرین علامہ منظر الحق تھانوی، مولانا عبداللہ جونا گڑی، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما نوید ہاشمی و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کے مبارک ایام کو روایتی عقیدت و احترام سے منایا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفیکیشن جاری

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی۔ پاکستانی صارفین اور سوشل میڈیا اداروں کے مابین رابطوں کیلئے رولز اہم کردار ادا کریں گے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستانی قوانین اور سوشل مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹروے کا سفر غیرمحفوظ، ایک اور لڑکی سے زیادتی

لاہور کے قریب سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے دو ملزموں کو سزائے موت کے بعد موٹر وے پر ایک اور زیادتی کیس سامنے آگیا ہے۔ ‏گوجرہ میں ایم فور موٹر وے پر 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی ملزمان لڑکی کو موٹر وے پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کی 60 فیصد آبادی بیروزگار ہونے کا سرکاری اعتراف

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچایا ہے۔ پاکستان اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کررہا ہے۔افغان جنگ سے پاکستان کی معیشت پر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین، سیکریٹری مزید پڑھیں

عمران خان جادوٹونہ کر کے ملک چلا رہے ہیں مریم نواز

مریم نواز نے کہا نواز شریف کے دور میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی نہ ڈالر اتنا مہنگا ہوا جب سے عمران خان آئے ہیں ہر طرف مہنگائی ہی نظر آرہی ہے غریب بھوک بے روزگاری سے مر رہا ہے عمران خان صاحب شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں ہوتا ہے۔ مریم نواز مزید پڑھیں

سابق فاسٹ بولر شدید بیمار، واکر کے سہارے چلنے مجبور

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز ہڈیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ واکر کے سہارے چلنے کی ویڈیو وائرل ہونے سے کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سرفراز نواز کہتے ہیں کہ کورونا کے باعث ایک سال تک باہر نہ نکلنے پر چلنے میں مشکل ہوئی۔ ڈاکٹرز کے مشورے پر ایکسرسائز مزید پڑھیں

کیا اینٹی کرپشن محکمہ تنہا کرپشن کا خاتمہ کرسکتا ہے؟

لیل و نہار /عامر حسینی ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب گوہر نفیس بھٹہ نے حال ہی میں جنوبی پنجاب میں ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور ریجنز کا دورہ کیا- اس موقعہ پہ انھوں نے کھلی کہچریوں کا انعقاد بھی کیا- کھلی کہچریوں میں ان کے سامنے بیوہ، یتیم، بزرگ عورتیں اور مزید پڑھیں

لاء کا پیپر امتحانی سینٹر سے باہر دیتے ہوئے ایم پی اے کا امیدوار گرفتار

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی امتحانی سینٹر سے باہر پیپر حل کرنے والے طالب علم کو خفیہ ادارے نے میڈیا کی نشاندہی اور پنجاب پولیس کی معاونت سے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ملزم کے قبضہ سے سوالنامہ، جوابی شیٹ اور نقل مارنے کے لیے استعمال ککی جانے والی تمام کتابیں قبضہ میں لے لی گئیں۔ ملزم مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جناح اسپتال کی سندھ حکومت کو دھمکی

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جناح اسپتال کے چیرمین ڈاکٹر شہباز نے کہا ہے کہ 14سال سے ہمیں ترقیاں نہیں دی گئیں اور صرف تین ڈاکٹرز کو ترقیاں دیں اور باقی سب کو نظرانداز کر دیا گیا۔ ہم کورونا میں بھی اپنی ذمدریاں ادا کرتے رہے ہیں۔ جنرل سیکریٹری ڈاکٹر نعیم نے کہا ہم اسپتال میں 14سالوں مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی میں جشنِ ولادتِ رسول ﷺ کی تیاریاں عروج پر

بلدیہ وسطی میں جشنِ ولادتِ پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ پُر امن اوربھرپور دینی جوش و جذبہ کے تحت منانے کے لئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی اور میونسپل کمشنر خالد ریاض صدیقی کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ وسطی فہیم مصطفی زیدی کے مطابق مساجد، امام بارگاہوں، میلاد مزید پڑھیں