شبرایڈووکیٹ کی قیادت میں پی پی گوجر خان کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

پاکستان پیپلز پارٹی گوجرخان کے سینئر رہنما سید شبر عباس ایڈووکیٹ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، تاجروں، وکلا طلبہ اور مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام نے گوجرخان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ کشمیر ہوٹل سے شروع ہو کر گوجرخان چوک میں اختتام پذیر ہوا جہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں

پیٹرول مارکیٹ میں 10 فیصد مہنگا ہوا حکومت نے 24 فیصد قیمت بڑھا دی

وزیر اعظم اور وزرا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قرار دے رہے ہیں لیکن حکومت یہ نہیں بتا رہی کہ گزشتہ تین ماہ میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 10 سے 12 فیصد اضافہ ہوا۔ ہم نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ دبئی کا مسلمانوں کی پشت میں پھر خنجر،مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کا بھارت سے معاہدہ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں مزید پڑھیں

سیف اللہ مگسی کی اسلام آباد میں سپین کے سفیر مینیول دران سے ملاقات

اسلام آباد میں سیف اللہ مگسی نے بلوچستان کے امور اور سپین کے سفارتی پر بھی بات چیت کی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سلامتی اور مفادات کے بارے میں ناصرف دن رات محنت کرتے ہیں بلکہ عملی طور پر بھی متحرک ہیں۔ اب وہ دن دور نہیں جب پاکستان بالخصوص بلوچستان کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکے 1پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی

کوئٹہ کے دھماکے میں 1 پولیس اہلکار شہید 13 زخمی اور دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں مجموعی طور پر 1 شہید اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔کوئٹہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مہنگائی کے خلاف سب متحد، 20 اکتوبر سے ملک گیر احتجاج

چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مہنگائی بیروزگاری بدامنی کے خلاف 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ مولانا غفور حیدری نے کہا ہے شیخ رشید وہ سیاسی خانہ بدوش ہے جو حکومت بدلنے کے ساتھ ہی پارٹی بدل لیتا ہے شیخ رشید کو اپنی فکر مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح بھکر میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

بھکر میں بھی جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ضلع بھر میں 55 بڑے جلوس برآمد ہوئے جبکہ مرکزی جلوس مرکز اہلسنت جامعہ فریدیہ سے برآمد ہوا جلوسوں کے راستے میں جگہ جگہ پانی کی سبیلیں اور نذر نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جبکہ ضلع کی مزید پڑھیں

جھل مگسی سے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس پکڑی گئی

جھل مگسی سے ارشاد لاشاری بلوچستان جھل مگسی سے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس پکڑی گئی جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے. ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شرجیل نور چنہ کی خصوصی ہدایت پر دوران گشت لیویز فورس جھل مگسی نے لاکھوں روپے مالیت کی اعلی کوائلیٹی کی چرس ایک ویگو مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کے خلاف وكلا برادری نے کورٹیں بند کر کے احتجاج کردیا۔

نوشہروفیروز کے وکلا نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سراپائے احتجاج بن گئے۔عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کر کے نعرے بازی کی گئی ضلع بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرکے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی اور بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاھرے سے رکن سندھ بار کونسل عبدالستار جی لہرانی، مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف حیدرآباد کے وکلا باہر نکل آئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ اضافے کے خلاف عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے حیدرآباد میں سندھ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلاء نے عدالتوں کا بائی کاٹ کیا جس کے باعث مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بار نے باہمی مشاورت کے بعد عدالتوں کا بائیکاٹ مزید پڑھیں