حیدرآباد مین ایم کیو ایم پاکستان کے سو سے زائد کارکن اور بلدیاتی نمائندوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور پی پی ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر قریشی نے حیدرآبادپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد اور لطیف آباد سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر کثیر ملکی عسکری فضائی مشق
“ڈسٹنگوشڈ وزیٹرز ڈے” کی مناسبت سے تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والی عسکری قیادت نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری فضائی مشق ”ایسز میٹ 2-2021” کا جائزہ لیا۔ معزز مہمانان گرامی میں ائیر وائس مارشل امتیاز ستار (کمانڈر ایئر فورس اسٹریٹجک کمانڈ)، میجر جنرل آصف محمود گورایا(جی او سی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے میدان سج گیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے لاہور میں بھی میدان سج گیا پولنگ شام پانج بجے تک ایک گھنٹے کے وقفے سے جاری رہے گی لاہور سمیت ملک بھر میں 11 پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ کاعمل جاری ہے بار کے3 یزار 121 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکتے ہیں. دو صدارتی امیدواروں مزید پڑھیں
یوم سیاہ کے موقع پر ہم جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں
یوم سیاہ کے موقع پروفاقی وزیرعلی زیدی نے کہا ہم جموں و کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور بھارت کے قبضے اور جبر سے آزادی کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اپنے وعدہ پورا کرے، علی زیدی نے ٹوئیٹ بھی مزید پڑھیں
فائزر ویکسین سرٹیفیکٹ بنانے کے تیس سے چالیس ہزار روپے وصول کئےجانےکاانکشاف
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں کارروائی کرکےکورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفیکٹس بنانے والے گروہ کے گیارہ کارندے گرفتارکرلیےہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل عمران ریاض کے مطابق تمام ملزم آپس میں رابطے میں تھے، سب کا تعلق ایک ہی گروہ سے ہے۔کچھ عناصر این سی او سی کی کاوشوں کو مزید پڑھیں
ًٰتحریک انصاف کا دور حکومت، مہنگائی نے مزدور کی آمدنی بڑھانے کے بجائے کم کردی
مہنگائی میں اضافے کی رفتار نے عوام کی قوت خرید کم کردی گزشتہ تین سال کے دوران ہونے والی مہنگائی کے تناسب سے دیکھا جائے تو عملی طور پر مزدور کی آمدنی میں اضافے کی بجائے کمی ہوئی ہے۔ بنیادی اشیا ضروریہ کی قیمت 45 سے 133 فیصد تک بڑھی اور مزدور کی اجرت میں مزید پڑھیں
کشمیریوں کی 3 نسلیں بھارتی مظالم کا شکار، عالمی برادری نسل کشی پر خاموش
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا اسٹڈی سینٹر (آئی ایس سی) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو)، اسلام آباد کے تعاون سے 27 اکتوبر 2021 کو یوم سیاہ: بھارت کی جموں و کشمیر میں لوٹ مار پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ سفیر اعزاز احمد چوہدری ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے کھارادر کراچی میں بھی دھرنا دے دیا ہے. پنجاب میں لبیک کے قافلے پر مبینہ شیلنگ اور فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کے بعد ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے. ملک کے دیگر حصوں میں بھی دھرنے دیے جانے لگے ہیں. تحریک لبیک مزید پڑھیں
27اکتوبر1947 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن
27اکتوبر مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دِن۔ اسی دن بھارت نے اپنی غاصب فوج کو وادی میں اُتارا۔ جبرواستبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کے74سال اورہندوستان آج تک اپنے جارحانہ اور غاصبانہ طرزِ عمل پر کار بند ہے۔ 27اکتوبر1947ء کو ہندوستان نے تمام عالمی قوانین کو پامال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھتہ خوروں سے کراچی کو نجات فنکشنل لیگ دلائے گی، سردار رحیم
گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے مسلم لیگ فنکنشل لیگ سندھ کے سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری وقار جٹ فنکشنل لیگ سینٹرل کے جنرل سیکریٹری ذاکر پٹنی ارمان مزید پڑھیں