کراچی مختلف محکموں کےبرطرف ملازمین کااحتجاج

پولیس اورمظاہرین میں ہاتھاپائی مظاہرین کی سپریم کورٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش پولیس کالاٹھی چارج مظاہرین کو آگے آنے سے روکنے کی کوشش جاری۔ پولیس کی بھاری نفری سندھ اسمبلی،سپریم کورٹ اورریڈزون کےاطراف تعینات پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپ کےدوران پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی نیوزی لینڈ نے شارجہ اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے انتہائی آسان 135 رنز کا ہدف دیا تھا. پاکستان کی جانب سے دوسرے میچ میں‌بھی بہترین بولنگ کی گئی اور رؤف نے کیرئی کی بہترین بالنگ کی مزید پڑھیں

یورپی یونین آئندہ ماہ کابل میں اپنا سفارتی مشن کھول لے گی

صوفیہ سیکیورٹی فورم ساؤتھ ایسٹ یورپی سنٹر فار ایشیا پیسیفک اسٹڈیز اور بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اور افریقہ (کیمیا) نے آن لائن سیمینار منعقد کیا۔ سیمنار کا موضوع افغانستان میں پیش رفت کے سیکیورٹی اثرات تھا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کورونا سے محفوظ، کوئی موت نہیں‌ ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی اور اموات کی مجموعی تعداد تعداد گزشتہ روز 7551 برقرار رہی اور 14237 ٹیسٹ کیے جانے پر 342 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں کہی۔ کورونا وائرس سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے لیے بے چین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ ٹورنامنٹ کی ایک اور مضبوط ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے۔ شام سات بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت تمام گیارہ کھلاڑی کیویز کو زیر کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ مختصر ترین مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی زمین غیرمقامی افراد کو بیچنے پر خالد بلتستانی کو تشویش

گلگت بلتستان ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین خالد بلتستانی نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔ اس دورہ میں انہوں نے اسپیکر جی بی اسمبلی سید امجد حسین زیدی اور دیگر اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ خالد بلتستانی نے امریکا میں مقیم علاقے کی برادری میں گلگت بلتستان کی زمین کی تیزی سے فروخت کیے جانے پر مزید پڑھیں

کمر توڑ مہنگائی کے خلاف آرٹسٹس بھی سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور

معروف اداکار ایوب کھوسہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ ایوب کھوسہ نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج کراچی میں سائیکل چلائی ان کا کہناہے۔پاکستان کی اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل ہے۔ جو مشکل ترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ایوب کھوسہ نے کہاملک کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کرکٹ میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی خشک سالی کا خاتمہ

ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹس میں بھارت کے خلاف سالوں سے جاری پاکستان کی خشک سالی کے خاتمہ پر دنیا بھر میں آباد پاکستانیوں نے جشن منایا۔ جس ملک میں طویل خشک سالی اور اداسی ہو وہاں بارش کے بعد خوشی کی لہر دوڑ پڑتی ہے۔ لوگ خوشی میں رقص کرتے ، ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے مزید پڑھیں

ہندو برادری سمیت سب کو حقوق دیں گے، چیف جسٹس گلزار

چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان پاسداری کرتے رہیں گے پاکستان میں سب کو مذہبی آزادی ہے اور یہ مذہبی آزادی قائد اعظم محمد علی جناح نے دی آئین اور قانون کے تحت ہندؤ سمیت تمام اقلیتوں کو حقوق دیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف کراچی سے خیبر تک آج احتجاج کا اعلان

ملک بھرمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اپیل پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نماز جمعہ کے بعد سے مظاہروں کے آغاز کا اعلان کیا ہوا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا مزید پڑھیں