محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب میں اعلیٰ سطح کی تعیناتیوں پر میرٹ سے کھلواڑ جاری ہے۔ ڈی پی آئی پنجاب ڈاکٹرعاشق حسین کی تعیناتی پر سوالات کھڑے ہو چکے ہیں۔ 150 بیسویں اسکیل میں موجود اہل آفسران کے باوجود ایک انیسویں اسکیل کے افسر کو ان کی جگہ ترجیح دے کر اہم عہدہ کا چارج دے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
غریب عوام کی نجات بلاول بھٹو زرداری ہے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اشیائے ضروریات اور بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں اس حد تک بڑھ گئی کہ لوگ حکومت کی ناقص سماجی و معاشی پالیسیوں کی بدولت سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور اسلام آباد میں بیٹھے منتخب حکمرانوں کے خلاف احد کررہے ہیں۔ آج شام مزید پڑھیں
تحریک لبیک کا لاہور میں دھرنا، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند
تحریک لبیک پاکستان کا لاہور میں گرینڈ بیٹری اسکیم موڑ ملت پارک کے قریب دھرنا جاری ہے گزشتہ شب لاہور سمیت راولپنڈی میں ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا اور گرفتاریاں کی گئیں لیکن دھرنا ختم نہیں کرایا جاسکا. دھرنے سے متعلق لمحہ لمحہ کی خبریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے مزید پڑھیں
پنجاب میں ڈینگی کی تباہ کاریاں، حکومت تعداد چھپانے لگی
پنجاب میں ڈینگی کے کیسسز میں اضافہ روکنے میںناکامی کے بعد محکمہ صحت ڈینگی کیسز چھپانے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینگی کیسز کے اعدادوشمار کئی گنا زیادہ سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کہتے ہیں محکمہ صحت پنجاب ڈینگی کیسز کی مکمل تعداد رپورٹ کرنے سے گریزاں ہے۔ ڈینگی سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
عالمی عسکری رجحانات، قومی سلامتی، مواقع اور چیلنجز
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈسارمنٹ سینٹر (اے سی ڈی سی) نے “عالمی عسکری رجحانات اور قومی سلامتی: چیلنجز اور اوپرچیونیٹیز” کے موضوع پر ویبینار کا اہتمام کیا۔ ڈاکٹر آسمہ خواجہ ایچ او ڈی اسٹریٹجک اسٹڈیز کا شعبہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) ڈاکٹر مزید پڑھیں
میڈیکل ریسرچ سینٹر جامشورو میں کینسر ریسرچ لیبارٹری قائم
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز ، جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر بیکا رام نے کہا ہے کہ میڈیکل ریسرچ سینٹر جامشورو میں کینسر ریسرچ لیبارٹری قائم کی گئی ہے۔ کینسر ریسرچ لیبارٹری نےآج ہی سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے۔ یہ کینسر ریسرچ لیبارٹری پاکستان میں اپنی نوعیت کی واحد کینسر ریسرچ مزید پڑھیں
کراچی میں نابینا اور بہرے افراد کے لیے جدید ترین فٹ بال اسٹیڈیم کا افتتاح
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نابینا اور بہرے افراد کے لیے جدید ترین فٹ بال اسٹیڈیم اور کرکٹ پریکٹس اکیڈمی کاافتتاح کردیا ہے یہ سہولت ترکی حکومت کی طرف سے تحفے میں دی گئی ہے، یہ اسٹیڈیم خاص طور پر کراچی میں نابینا اور بہرے افراد کے لیے ایڈ ریو سکولوں اور مزید پڑھیں
کراچی میں گرین لائن بسیں عنقریب چلنے کو تیار
بحری جہاز آئی وی وائی اوشن کوچھ روزتاخیرکےبعد برتھ ملی تو کراچی کے شہریوں کےلیےآنے والی چالیس گرین لائن بسیں پورٹ پراتاردی گئیں۔اوشن نامی بحری جہاز چین سے گرین لائن پروجیکٹ کی چالیس بسیں لیکرچودہ اکتوبرکوکراچی پہنچاتھا۔ پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں بزریعہ بحری جہاز کراچی پہنچائی گئیں تھیں۔سرجانی ڈپو پر چینی ماہرین مزید پڑھیں
شیخ رشید لال حویلی کو یونی ورسٹی بنانے کا اعلان کیوں کیا؟
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں اپنی ملکیت لال حویلی کو یونی ورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن رالپنڈی میں اکیڈمک ہال کی افتتاحی تقریب میں شیخ رشید نے یونی ورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا تاہم یہ نہیں بتایا کہ لال حویلی کب مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کا سربراہ کون ہو گا؟ انٹرا پارٹی الیکشن مسترد
ایم کیو ایم پاکستان میں آپس کے اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں پارٹی کی قیادت کس کے پاس ہونی چاہیے مضبوط گروپوں نے کوششیں تیز کر دی ہیں. ایسی ہی کوشش اچانک انٹرا پارٹی الیکشن کراکے پارٹی پر قبضہ کی کوشش کی گئی جسے کارکنوں نے مسترد کر دیا ہے. ایم کیو ایم مزید پڑھیں