کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دھرنے اور احتجاجی ریلی نے پنجاب بھر میں حالات کو خراب کر رکھا ہے. حکومت کی کوششوں کے باوجود کالعدم تحریک دھرنا ختم نہیں کر رہی ہے حالات مزید خراب ہونے سے بچانے اور لوگوں کی جان و مال محفوظ کرنے کے لیے پنجاب میں رینجرز مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں کلفٹن سے منوڑہ بیچ تک فیری سروس کا منصوبہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منوڑہ واٹر فرنٹ بیچ ان خوبصورت تفریحی مقامات میں سے ایک ہے جوکہ سندھ حکومت نے شہر کے لوگوں کو محفوظ، صاف ستھرے اور تفریحی مقام فراہم کرنے کے لیے تیار کئے ہیں۔ ہم سی ویو پر ایک جیٹی تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہے مزید پڑھیں
حیدرآباد سکھر موٹروے کی تعمیر، کمشنر محسن شاہ کی زیرصدارت اجلاس
نواب شاہ سے اسد بخاری نواب شاہ میں کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن سید محسن علی شاہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹر وے کی تعمیر سے علاقے میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا اس لئے عوامی سہولت کے اس منصوبے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے ہر ممکن تعاون کیا جائے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دھماکا 4 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب پمپ پر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کو گیس سلینڈر دھماکا قرار دیا جارہا ہے ابھی تحقیقات جاری ہیں۔ زخمیوں کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک کا وزیرآباد بلدیہ کے دفتر پر قبضہ
وزیر آباد سے سید ضمیر کاظمی وزیر آباد میں کالعدم مذہبی جماعت نے لانگ مارچ کے دوران گکھڑ میں بلدیہ آفس سے باکٹ اور ہیوی ٹریکٹر قبضہ میں لے لیا. گکھڑ بلدیہ کے دفتر کے قریب سے گذرتے ہوے کالعدم مذہبی جماعت کے جتھے نے بلدیہ آفس پر ہلا بول دیا. سی او بلدیہ کے مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک فساد پھیلا رہی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں علماءکرام آگے آئیں اور اپنا کردار ادا کریں، ہم سڑکوں پر خون بہتا نہیں دیکھنا چاہتے، ہم امن کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ریاست کو مزید پڑھیں
پاکستان نے افغانستان کو بھی شکست دے دی، آصف علی کے 4 چھکے
پاکستان نے افغانستان کو بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناک آؤٹ کردیا۔ میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی۔ اس فتح کے بعد قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی مزید آسان ہو گئی ہے۔ دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا 26 میچوں میں ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ اس سے قبل ویرات کوہلی 30 میچوں مزید پڑھیں
عبدالقدوس بزنجو ایک پھر بلوچستان کے وزیراعلی بن گئے
بلوچستان اسمبلی میں عبدالقدوس بزنجو 39 ووٹ لے کر نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں. ان کے مقابلے پر کسی نے وزارت اعلی کے لیے کاغزات جمع نہیں کرائے اس طرح وہ بلامقابلہ وزیراعلی منتخب ہو گئے. آج سے عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں. اس طرح وہ چار مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سمجھداری کی سیاست کی، اقبال صدیق
نوشہرہ ورکاں سے عمران بخاری مخالفین کی انتقامی سیاست علاقے میں انتشار پیدا کر رہی ہے صبر اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اسی کی بدولت عوام کا اعتماد حاصل ہے اور آج چیئرمین ضلع کونسل ممبر قومی اسمبلی ممبران صوبائی اسمبلی چیئرمین میونسپل کمیٹی اور علاقے مزید پڑھیں