ایم کیو ایم عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کرے، وقار مہدی

وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے ایم کیو ایم کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم عمران خان کے عوام پر کئے گئے ہر ظلم میں برابر کی شریک ہے۔ ایم کیو ایم کراچی کی عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کرے۔ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2800روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ 23ہزار روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2401روپے کے اضافے سے 1لاکھ5 ہزار 453روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں26ڈالر کے اضافے سے فی تولہ سونا1818 ڈالر پر پہنچ گیا۔

تحریک لبیک دھرنے کا 16واں روز، دریائے چناب کا ایک پل کھول دیا گیا

وزیر آباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد میں دریائے چناب ٹول پلازہ سے مین جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منگوائی گئی مشینری سے خندقیں بھرنا شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دریائے چناب کے دونوں پلوں میں سے فی الحال ایک مزید پڑھیں

راتوں رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیوں‌ بڑھائی گئی؟

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ رات گئے حکومت نے اضافہ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے. یکم نومبر کو وزیراعظم عمران خان نے یہ کہہ کر قیمتیں‌ پرانی والی ہی رکھی تھیں کہ انہیں عوام کا خیال ہے اسی لیے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا نہیں‌ کیا جارہا. جمعہ کی مزید پڑھیں

ناصر حسین زیدی نوحہ خوان کراچی میں انتقال کر گئے

ملک کے معروف نوحہ خواں سید ناصر حسین زیدی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے. سید ناصر زیدی کراچی کی قدیمی انجمنوں‌ میں سے ایک انجمن تنظیم الحسینی کے صاحب بیاض تھے. کم از تین دہائیوں تک اپنی پرسوز آواز میں‌ محمد آل محمد صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کا ذکر کرتے مزید پڑھیں

بدلتے عالمی نظام میں‌ پاکستان کو داخلی امور اور حکمرانی کا انداز بدلنا ہوگا

بدلتے ہوئے عالمی نظام کے دوران پاکستان داخلی امور میں بہتری، عالمی طاقتوں پر انحصار میں کمی اور زیرک سفارت کاری کے ذریعے قومی مفادات کا بہتر انداز میں دفاع کر سکتا ہے۔ ان خیالات کااظہار سینئر سفارتکاروں، سابق اعلیٰ فوجی افسران اور دانشوروں نے ” پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل: چیلنجز اور مواقع” کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ وفاق کی پالیسیوں کی وجہ سے ہم بھی دباؤ میں ہیں۔ حکومت سے علیحدگی کا آپشن موجود ہے مگر فیصلہ پارٹی کرے گی۔ حکومت کے فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل نہیں کیا جاتا. حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سول اسپتال کراچی میں‌ سولرائزیشن منصوبہ کا افتتاح۔

وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے سول ہسپتال کراچی میں سولرائزیشن پراجیکٹ کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر عالمی بنک کے ڈائریکٹر انفرااسٹرکچر گوانگژی شن ( Guangzhe Chen), کے علاوہ اولیور نائٹ ( Oliver Knight)، سیکریٹری توانائی سندھ ابوبکر مدنی، سول ہسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نور محمد سومرو اور دیگر افسران موجود تھے ۔ مزید پڑھیں

ایم ڈبلیو ایم بھی مہنگائی کے خلاف میدان میں‌ آگئی

مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے  پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے  غیر منصفانہ اقدام قرار دیا ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان نے عوام کو شدید اضطرابی کیفیت سے دوچار کر دیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مذہبی رواداری کی عظیم مثال، فنکلشنل لیگ کے تحت دیوالی کی پروقار تقریب

پاکستان مسلم لیگ فنکنشل کی جانب سے کراچی میں‌ ہندو برادری کے بڑے تہوار دیوالی کے لیے پروقار تقریب منعقد کی گئی. فنکشنل لیگ ھاؤس میں دیوالی کی تقریب سے سردار عبدالرحیم اور مہاراج گرو گوسوامی نے خطاب کیا. پاکستان مسلم فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے مزید پڑھیں