ساجد سدپارہ کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے

نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں. ساجد سدپارہ نیپال میں‌ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ‌ ایورسٹ سر کر رہے تھے کہ آکسیجن کی کمی کے باعث ان کی حالت خراب ہو گئی. ساجد سدپارہ کو نفسیاتی مسئلہ کب سے شروع ہوا؟ #GilgitBaltistan #SajidSadpara https://t.co/UrTpRnv0kE pic.twitter.com/OXhpuAQg1V — Khabarwalay (@khabarwalay0) مزید پڑھیں

سی این جی کی قیمت میں اضافہ 200 روپے فی کلو

پاکستان میں سی این جی کی قیمت میں نیا اضافہ کردی گیا۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشنز کے چیئرمین سمیر نجم الحسن نے کہا2021 ستمبر میں سی این جی کی فی کلو قیمت 150 سے بڑھ کر 180 روپے ہو گئی تھی۔وہ اب 200 روپے ہوگئی۔ پھر 11 روپے 86 پیسے فی کلوگرام جی ایس مزید پڑھیں

سردار رحیم نے 5 ہزار اسکولوں کی بندش سندھ کے خلاف سازش قرار دے دی

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے زرداری لیگ حکومت کے صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے 5 ہزار اسکول بند کرنے والے اعلان کی سخت الفاظوں میں مذمت کی ہے. سندھ حکومت سندھ کی کھلی ناکامی کا اعتراف کیا ہے اور عوام کو تباھ و برباد کرنے پر تلی ہوئی مزید پڑھیں

غیرملکی پاکستانیوں‌ کو فیس بک کے ذریعے شادی کے نام پر لوٹنے لگے

اسلام آباد سے احمد چوہان فیس بک پر ہر آنے والی دوستی کی دعوت آپ کو زندگی بھر کی جمع پونجھی سے محروم کر سکتی ہے خوبرو دوشیزاؤں کے فیس بک اکاونٹس پاکستان میں کون چلا رہا ہے؟ خبروالے نے کھوج لگا لیا. ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق نایجیرین باشندوں کی گرفتاری مزید پڑھیں

پنجاب میں‌ ماحول دشمن اسموگ پھیلانے والوں‌ کے خلاف کارروائیاں، سیکڑوں افراد گرفتار

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سموگ کے باعث بننے والی ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق یکم نومبر سے اب تک پنجاب بھر میں 1992 مقدمات درج اور 2141 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ساہیوال ریجن میں فصلوں کو آگ مزید پڑھیں

جاوید چوہدری کے بیٹے کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

شراب پی کر کالج میں داخل ہونے والے ملزمان کو اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا. ایکسپریس نیوز کے اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے فائز جاوید، فیضان مرزا، حارث امتیاز اور فصل خان کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا. اینکر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار، نشہ میں‌ کالج مزید پڑھیں

تحریک انصاف ساتھ نہیں‌ نبھا رہی، ق لیگ نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ کی سینیٹرل کمیٹی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی سربراہی میں اتوار کی شام طلب کر لیا۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد متفقہ فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تین سال سے اللہ کے فضل سے ہم انہیں وفاق اور مزید پڑھیں

حکومت کی اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم بھی مہنگائی کے خلاف چیخ‌ اٹھی

مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے سیکریٹری جنرل سید احسن عباس رضوی نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیقابو مہنگائی اور غربت نے اسٹریٹ کرائم اور دہشتگردی میں ایک بارپھراضافہ کردیا،ناقص حکومتی پالیسیوں کے سبب شہری بدترین معاشی بحران کا سامنے کرررہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات اوراشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل مزید پڑھیں

گرونانک کے جنم دن کی تقریبات بھارت سے ہزاروں یاتری پاکستان آئیں گے

بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے جاری کردیے گئے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت کے سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر 2021ءتک بابا گرو نانک کے 552 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

اینکر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار، نشہ میں‌ کالج داخل خواتین سے بدتمیزی

ایکسپریس نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض‌ جاوید کو تین دوستوں سمیت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق جاوید چوہدری کے بیٹے نے شراب کے نشہ میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر گورنمنٹ کالج بوائز اسلام آباد میں خواتین اساتذہ و مزید پڑھیں