ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی این جی کی قیمت میں اضافہ 200 روپے فی کلو

پاکستان میں سی این جی کی قیمت میں نیا اضافہ کردی گیا۔پاکستان سی این جی ایسوسی ایشنز کے چیئرمین سمیر نجم الحسن نے کہا2021 ستمبر میں سی این جی کی فی کلو قیمت 150 سے بڑھ کر 180 روپے ہو گئی تھی۔وہ اب 200 روپے ہوگئی۔
پھر 11 روپے 86 پیسے فی کلوگرام جی ایس ٹی ٹیکس کو اب 21 روپے 77 پیسے کردیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ بھی کیا کہ آر ایل این جی پر جی ایس ٹی ٹیکس کو فوری طور پر 5 فیصد کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں