پاکستان میں جنس تبدیل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں 28ہزار7سو 23 شہریوں نے نادرا کو جنس تبدیل کرنے کی دارخوستیں جمع کرائیں۔ 16530مردوں نے عورت جنس میں تبدیل ہونے کے بعد کوائف میں تبدیلی کی دارخوست دی۔ نادرا کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ناظم جوکھیو قتل کیس میں بڑی پیش رفت
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم ایم پی اے سردار جام اویس کے بھائی اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کریم کا نام بھی ناظم جوکھیو پر تشدد اور قتل کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر میں سیکشن 365 پی پی سی، مزید پڑھیں
پہلی پاکستان بنگلہ دیش دوستی کانفرنس 2021
پاکستان بنگلہ دیش کی پہلی دوستی کانفرنس لاہور میں منعقد کی جارہی ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کو قریب لانے کے لیے *معیشت ، دفاع اور ثقافتی معاملات میں تعاون کو بڑھانا ہے۔ ہندوستان کے توسیع پسندانہ اقدامات اور اکھنڈ بھارت کی آئیڈیالوجی کے نتیجے میں بنگلہ دیش اور خطے میں مزید پڑھیں
احساس راشن رعایت رجسٹریشن پورٹل کا اجراء
تحریک انصاف حکومت کی جانب سے احساس راشن رعایت پورٹل رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نے اسلام آباد میں ایک کریانہ دکاندار کی احساس رجسٹریشن پورٹل پر درخواست خود درج کروائی۔ کم آمدنی والے گھرانے اپنی درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں۔ فی گھرانہ ایک ہی درخواست جمع ہوگی۔ ہر مزید پڑھیں
نیوی کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا انسداد دہشت گردی کورس مکمل
نیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر (NSOTC)کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے50 کمانڈوز نے اسپیشل سروسزگروپ (نیوی)کی جانب سے08 ہفتے کا انسداد دہشت گردی کورس مکمل کرلیا۔ سینٹر سے اب تک پاس آؤٹ ہونے والا یہ ایس ایس یوکانواں بیچ ہے، ایس ایس یو کے 250 اہلکار کمانڈوز نیول مزید پڑھیں
تحریک لبیک نے دو ہفتہ بعد دھرنا ختم کردیا، معاہدہ پر 70 فیصد عملدرآمد ہوگیا
وزیرآباد سے ضمیر کاظمی تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کی جانب سے معاہدہ پر 70 فیصد سے عملدرآمد ہونے کے بعد وزیر آباد میں دو ہفتے سے دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے. کا. دھرنا ختم کرنے سے پہلے تحریک لبیک کی مجلس شوری کے اراکین نے مظاہرین سے خطاب کیا. مزید پڑھیں
سپاہ صحابہ اور ایم کیو ایم نے بھی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
تحریک لبیک پاکستان سے کالعدم کا لفظ ختم کرنے اور کائرکنوں کی رہائی کے بعد دیگر جماعتوں کی جانب سے بھی مطالبات سامنے آگئے ہیں۔ اہلسنت و الجماعت نے اپنی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ سے بھی پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پابندی نہ ہٹنے کے صورت میں احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دے دی مزید پڑھیں
جی ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ سے ٹریفک بحال،معاہدہ پر 40 فیصد عملدرآمد
وزیر آباد سے ضمیر کاظمی ضلع گوجرانوالہ کے شہر وزیرآباد میں تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کی وجہ سے بند جی ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ 14 روز بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے. مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت اب شروع ہو گئی ہے. چناب ٹول پلازہ سے ایک پل کو مزید پڑھیں
ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر کراچی میں گرفتار
کراچی پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے. جوہر آباد تھانہ کی پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کیا ہے. ملزم کی شناخت افروز عالم عرف گڈو ناکام ولد فخرِعالم کے نام سے ہوئی ہے. مزید پڑھیں
پاکستان بنگلہ دیش اور سونے کی چڑیا
تحریر ندیم رضا بنگلہ دیش سارک یعنی ساوتھ ایشئن ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن تنظم کا اہم ترین ممبر ہے۔ سارک تنظیم ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، مالدیپ اور افغانستان پر مشتمل ہے۔ ان آٹھ ایشیائی ملکوں کی آبادی دنیا کی 23فیصد کے برابر ہے۔ جنوب ایشائی ممالک میں دنیا کی چوالیس مزید پڑھیں