وزیر آباد میں بھینسوں کو زہر دے دیا گیا

وزیرآباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد کے نواحی علاقہ کھوسر بریار میں ڈیرہ پر بندھے 10 قیمتی جانوروں کو زہر دے دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے جانوروں میں 2 بھینسیں، کٹے، بکریاں اور بچھڑے شامل ہیں۔ مالک عبدالحنان کے مطابق جانوروں کی قیمت 15 سے 20 لاکھ روپے تک ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم اور مزید پڑھیں

کراچی میں‌ بھی موسم سرد ہونے کی پیش گوئی

کراچی میں‌ بھی موسم سرد ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران رات کے وقت ٹھنڈ محسوس کی جاسکتی ہے، شہر میں صبح کے وقت خنکی بڑھ گئی ہے، اب صبح کے وقت بھی سردی محسوس کی جانے لگی ہے. دن کے وقت بھی موسم معتدل مزید پڑھیں

سابق سفارت کار منصور راجہ کی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

سابق سفارت کار اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منصور راجہ نے چیئرمین بلاول بھٹو سے اسلام آباد میں‌ ملاقات کی. منصور راجہ نے تقریبا ایک گھٹنے جاری اس ملاقات میں بیرون ملک پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور چیئرمین نے منصور راجہ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین مزید پڑھیں

بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات جاری

بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کرتار پور میں جاری ہیں۔ پاکستان نے کرتارپور راہداری سے آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کو بڑی سہولت دی ہے۔ طے شدہ طریقہ کار کے مطابق وزیٹرز کی فہرست آمد سے دس دن پہلے دینا لازم ہے۔ پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے تیس مزید پڑھیں

فالکن ایسوسیشن پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں سالانہ انعامات اور اعزازات کی تقسیم

کوئٹہ ارشاد لاشاری فالکن ایسوسیشن پاکستان کی جانب سے فیصل آباد میں سالانہ (2021- 2020) تقسیم انعامات اور اعزازات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب میں کثیر تعداد میں فالکن سکلز لرنگ انسٹیٹیوٹ میں مندرج طلبا و طالبات اور مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے فالکنز نے بڑی تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کا پہلا ٹی 20 میچ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیزیز کا پہلا میچ 19 نومبر کو بنگلادیش کے کرکٹ سٹیڈیم شیر بنگلہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بنگلادیش ٹیموں کادوسرا ٹی ٹونٹی 20 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں‌ کو ووٹ‌ کا حق دینے پر گلگت بلتستان ویلفیئر سوسائٹی کا اظہار تشکر

گلگت بلتستان ویلفیئر سوسائٹی نیویارک کے چیئرمین خالد بلتستانی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں‌ کو انتخابات میں‌ ووٹنگ کا حق دینے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے. امریکا، کینیڈا، یورپ اور مشرق وسطی سمیت دنیا بھر میں لاکھوں پاکستانی آباد ہیں. خالد بلتستانی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانی اپنے ملک مزید پڑھیں

خواجاسراؤں کے وفد کی بندیا رانا سارہ گل سمیت 25 رکنی وفد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے والوں میں ثنا احمد، شھزادی رائے دیگر شامل ہیں۔خواجا سراؤں نے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ، وقار مھدی , سعید غنی جاوید ناگوری کی موجودگی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔جس پر نثار کھوڑو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے پر خواجا مزید پڑھیں

حکومت نے مضبوط اپوزیشن کو پھ شکست دے دی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اپنی عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی جس کے نتیجے میں انتخابی اصلاحات بل 2021، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کلبھوشن یادیو سمیت مختلف بلز منظور کرلیے گئے۔ ایوان میں مختلف بلز پر رائے شماری ہوئی جس میں حکومت نے اپوزیشن کو مزید پڑھیں

بابا گرو نانک کا 552 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

گرو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات آج سے شروع ہو رہی ہیں 17 سے 26 نومبر تک یہ تقریبات جاری رہیں گی. پاکستان نے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے لئے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے خصوصی اجازت نامے جاری کئے ہیں. بھارت،امریکہ، برطانیہ، افغانستان، کینیڈا اور دیگر ممالک مزید پڑھیں