پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیزیز کا پہلا میچ 19 نومبر کو بنگلادیش کے کرکٹ سٹیڈیم شیر بنگلہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اور بنگلادیش ٹیموں کادوسرا ٹی ٹونٹی 20 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments