کراچی کا اورنج لائن منصوبہ، وفاق اور سندھ حکومت مدمقابل کیوں؟

اسلام آباد، راول پنڈی ، لاہور اور ملتان کی طرح ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں بھی شہریوں کو سستی اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ بنایا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے گرین لائن اور سندھ حکومت نےاورنج لائن بنا رہی ہے۔ تفصیلات کچھ اس طرح ہیں مزید پڑھیں

امریکہ، نوول کرونا وائرس کی تازہ ترین لہر گزشتہ سال سے بدتر ہے

امریکہ  میں نوول کروناوائرس کی تازہ ترین لہر کچھ ریاستوں کے ا نتہائی نگہداشت یونٹس( آئی سی یو)کو متاثر کررہی ہے جبکہ ملک کے کئی حصے اس وبا سے متاثر ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں بدتر ہیں۔ بلومبرگ نے  رپورٹ  میں امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

امریکا کے مطالبے پر جاپان پیٹرول ذخائر مارکیٹ میں لانے کو تیار

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے وزارت کے دفتر میں صحافیوں کو بتایا کہ جاپان پہلی بار اپنے سرکاری تیل کے ذخائر کا کچھ حصہ پیٹرولیم مارکیٹ میں لارہا ہے۔ امریکا کے مطالبے پر کیے گئے اس اقدام کا مقصد پٹرول اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے تیل کی مزید پڑھیں

ٹپسیگرگین کووِڈ-19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثر,یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی تحقیق

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پودوں پر مبنی ایک نئی دریافت شدہ اینٹی وائرل دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام، یہاں تک کہ ڈیلٹا کے خلاف بھی کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔اگرچہ کووِڈ-19 کی ہر نئی قسم کا ظہورعالمی سطح پر صحت کے حوالے سے تشویش کا باعث بنا ہے لیکن خاص طورپر ڈیلٹا قسم مزید پڑھیں

امریکا کا  افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

 اقوامِ متحدہ نے افغانستان کے بینکوں کے ممکنہ زوال کو روکنے کے لیے عالمی مداخلت کی اپیل کی جس کے بعد امریکا نے طالبان کو فائدہ پہنچائے بغیر سسٹم میں لکویڈیٹی شامل کرنے کے آپشنز پر غور کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

 نیوزی لینڈ اگلے سال سے مکمل طور پر ویکسین شدہ بین الاقوامی مسافروں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے ہرا ہے۔ سی این این کے مطابق اپنی سخت سرحدی پابندیوں میں بتدریج نرمی کرتے ہوئے جو 18 ماہ سے زیادہ عرصے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ تھیں، نیوزی لینڈ جنوری سے مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم، دوپہر میں چیف جسٹس نے رپورٹ طلب کرلی

نسلہ ٹاور نہ گرانے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کشمنر کراچی پر اظہار کیا ہے. برہمی فوری جائیں شہر کی ساری مشینری اور اسٹاف لئے جائیں نسلہ ٹاور گرائیں. آپ کوشش کو چھوڑیں سیدھا جیل جائیں گے. سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم دیتے ہوئے دوپہر تک رپورٹ طلب مزید پڑھیں

مہنگائی نے تدفین کے مراحل بھی مشکل بنا دیے، کفن اور قبر مزید مہنگی

مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے یہی صورت حال پچھلے چند سالوں‌ سے پاکستان کے غریب عوام کی ہے. مہنگائی کے ہاتھوں‌ پریشان حال متوسط طپقہ پہلے ہی دو روٹی اور بچوں‌ کی اسکولوں کی فیسوں‌ سے پریشان ہے ایسے میں کورونا کا علاج اور پھر کورونا سمیت مختلف امراض‌ کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے دولہا میاں‌ موٹرسائیکل پر دولہن رانی لینے پہنچ گئے

پاکپتن سے محمود احمد رضا مہنگائی کی سونامی نے زندگی سے وابستہ خوشی اور غم سب ہی کو متاثر کر کے رکھ دیا ہے. شادی بیاہ ہو یا پھر دیگر تقریبات سب ہی بری طرح متاثر ہورہی ہیں. شادی میں‌ سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہتر سےبہتر انداز اختیار کریں لیکن پنجاب کے مزید پڑھیں

بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما خرم پرویز کو گرفتار کرلیا

سرینگر: بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نے دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں انسانی حقوق کے علمبردار کشمیری رہنما خرم جاوید کوگرفتارکرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خرم پرویز کو سری نگر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے، بھارتی ینیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے مزید پڑھیں