بلغاریہ میں بس میں آگ لگ گئی، 46 مسافر جھلس کر ہلاک

صوفیہ: بلغاریہ میں ایک مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 46 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ ہائی وے پر گزشتہ شب 2 بجے کے قریب بس میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب متعدد مسافر سو رہے تھے۔ بس میں 50 سے زائد مسافر مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے پاکستان کی 5 ارب روپے کی امداد

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی طرف سے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے خصوصی طور پر قائم بین الوزارتی رابطہ سیل کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت افغانستان کے لئے قائم ایپیکس کمیٹی مزید پڑھیں

صدر مسلم لیگ سندھ طارق حسن کی چودھری شجاعت کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر طارق حسن، صدر مسلم لیگ کراچی جمیل خان، سینئر نائب صدر نعمت خان، سینئر نائب صدر تاجر ونگ سفیر الحسن اور پروفیسر موہن سنگھ فاونڈیشن کینیڈا کے پاکستان میں مزید پڑھیں

حیدرآباد کی فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کب کام شروع کرے گی؟

حیدرآباد کی واحد فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 12 سال سے غیر فعال پڑی ہے اس جانب سندھ حکومت یا شہری انتظامیہ کوئی توجہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ شہر میں غذائی معیار کو جانچنے کا کوئی نظام نہیں ہے۔ فوڈ ٹیسٹنگ لیباٹری 2009 میں پریٹ آباد اسپتال میں بھاری رقم خرچ کرکے قائم کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

کراچی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیدیاگیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(امن وامان)2021 کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک میں 95 فیصد اسکور رہا، ناروے 93 فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں تتلے عالی کے نجی اسکول ٹیچر کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد

نوشہرہ ورکاں کےاسکول ٹیچر نے مارنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔اسکول ٹیچر مقصود شاہ نے آہنی راڈ اور مکوں سے طالبعلم ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ٹیچر مقصود شاہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے طالبعلم ارسلان کا بازو ٹوٹ گیا۔ متاثرہ طالب علم کےچچا کی جانب سے تھانہ تتلے عالی میں مزید پڑھیں

تعلیم کے بجائے بچوں سے ہوٹلز، فیکٹری اور بھٹوں پر مزدوروں‌ کیوں‌ کرائی جاتی ہے؟

وزیر آباد سے ضمیر کاظمی بچے کسی بھی گھر کے آنگن کی چھاؤں اور سکون ہوتے ہیں لیکن افسوس کہ پاکستان میں نہ تو بچوں کی جسمانی صحت پر توجہ دی جاتی ہے اور نہ ہی ان کے حقوق سے متعلق سماجی آگہی کا کوٸی مناسب بندوبست موجود ہے، پاکستان میں اس وقت بچوں سے مزید پڑھیں

شہباز گل پاکستان چھوڑ کے جارہے ہیں؟

کیا ڈاکٹر شہباز گل پاکستان چھوڑ کے بیرون ملک یعنی امریکا واپس جارہے ہیں؟ اس سوال پر انہوں‌نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پہ جواب دے دیا ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ کپتان حکومت میں رہو یا اپوزیشن میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ‏مجھے پتہ ہے بہت سےلیڈروں کومیری وجہ سے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں‌ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی

حیدرآباد کے علاقے پریٹ آ باد میں معصوم بچے کو اغواء کرنے کی کوشش علاقے کے لوگوں نے ناکام بنادی۔ اغواء کار کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے پہنچ کر اغواء کار کو اپنی تحویل میں لے لیا گنجان آ باد علاقے پریٹ آباد میں محلے میں کھیلتے ہوئے ڈھائی سالہ بچہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق حکومت کے ساتھ کام کرتی رہے گی، چوہدری پرویز الہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی سے تحریک انصاف کے وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات کی۔ غلام بی بی بھروانہ ایم این اے اور ڈاکٹر خالد ارشاد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ایم این اے سالک حسین اور پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مزید پڑھیں