کیا ڈاکٹر شہباز گل پاکستان چھوڑ کے بیرون ملک یعنی امریکا واپس جارہے ہیں؟ اس سوال پر انہوںنے
اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پہ جواب دے دیا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ کپتان حکومت میں رہو یا اپوزیشن میں اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا مجھے پتہ ہے بہت سےلیڈروں کومیری وجہ سے بہت تکلیف ہے۔ انسان کی زندگی موت عزت شہرت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments