پناہ گاہوں اور دستر خوان سمیت احساس پروگرام کے فراڈ کا مولانا بشیر فاروقی نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے بانی مولانا بشیر فاروقی کہتے ہیں حکومت نے ایک روپیہ تک ٹرسٹ کو نہیں دیا اور نہ ہی لنگر خانوں کی تعمیر میں مدد کی۔ حکومت نے صرف جگہ فراہم کی ہے باقی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
صحافیوں کا سندھ حکومت کو دیا گیا الٹی میٹم ختم، اگلی حکمت عملی کا اعلان جلد متوقع
لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ، کراچی یونین آف جرنلسٹس ، کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ، کراچی رپورٹرز فورم اور پولیٹیکل رپورٹرز ایسوسی ایشن نے صحافیوں کی جانب سے سندھ حکومت کو دیے گئے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم کی مدت ختم ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل مشترکہ طور پر تیار کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
خانیوال میں ضمنی الیکشن ,کون کتنے پانی میں
سینئر صحافی عامر حسینی کا تجزیہ پنجاب کا صوبائی کا حلقہ پی پی 206 خانیوال میں جو علاقے شامل ہیں، اُن میں دایاں بازو کا ووٹ 30 سے 35 ہزار ہے – یہ ووٹ 70ء میں سب سے زیادہ جمعیت علمائے پاکستان کے حصے میں آیا، 77ء میں پی این اے کے امیدوار (جو جے مزید پڑھیں
افراتفری افغانستان کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف لے جائے گی،امیر متقی
افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کا قیدی نہیں بننا چاہیے، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ یہ بات ایچ ای نے بتائی نے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں سنٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) کے زیر اہتمام اپنے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان کا ایک اور ریکارڈ
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے دنیائے کرکٹ کو حیران کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں رنزمشین نے ڈنکا بجادیاُ اور دوسرا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک سال میں ایک ہزار رنز کا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ رضوان مزید پڑھیں
پاکستان میں ہر چھٹا شخص ذیابیطس کا شکار، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ
ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسرمحمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ “پاکستان میں ہر چھٹا شخص ذیابیطس کے مرض کے نرغے میں ہے ، جنوبی ایشیا میں شوگر وبائی مرض کی شکل اختیار کر چکی ہے اسکی وجہ محض اس خطے کے لوگوں کا طرزِزندگی ہے جسے ہر صورت تبدیل کر نا مزید پڑھیں
والدین بچوں کی ہر صورت ویکسنیشن کروائیں، ڈپٹی کمشنر نواب شاہ
نواب شاہ سے اسد بخاری نواب شاہ میں ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور نے کہا ہے کہ والدین اپنے 09 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ و ربیلا سے بچاؤ کی 15 نومبر بروز پیر سے شروع ہونے والی ویکسی نیشن مہم کے دوران ضرور ویکسین کرواکر مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں شادی کرلی
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی کا نیا سفر مبارک شروع کردیا ہے. ملالہ نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ نکاح کی تقریب برمنگھم میں ان کے گھر پر ہی ہوئی جس میں دونوں کے خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک پی سی بی مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس پر سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو آج طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متعلق ازخود نوٹس میں وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا ہے۔ آج جب سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ بتائیں کیا وزیراعظم نے گزشتہ سماعت کا عدالتی حکم پڑھا ہے یا نہیں ؟ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
وزیراعظم باتیں زیادہ کام کم کرتے ہیں، لوگوں کا انصاف فراہم کیا جائے، سپریم کورٹ
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متعلق کیس میں عدالت کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس قاضی امین شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے حکمنامے میں لکھوایا کہ چارہفتوں میں رپورٹ پیش کی مزید پڑھیں