پاکپتن محمود احمد رضا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے تحت وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بز دار نے شعبہ لائیو سٹاک کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں، وزیرا علی پنجاب سردار عثمان بز دار نے شعبہ لائیو سٹاک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، پنجاب حکومت مویشی پال افراد کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستان بنگلہ دیش کو روشن مستقبل کی طرف بڑھنا ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش کو ماضی بھلا کر روشن مستقبل کی طرف بڑھنا ہوگا۔ دنیا کے نقشے پر بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ کل کے دشمن آج گلے لگ رہے ہیں۔ دنیا کے بڑے بڑے ممالک علاقائی سیاست پر توجہ دے رہیں۔ چین جیسی ابھرتی طاقتیں اپنے ہمسایہ مزید پڑھیں
روشنیوں کے تہوار دیوالی کی پاکستان میں تقریبات
روشنی اور مٹھائی کا تہوار دیوالی پوری ہندو برادری بڑے جوش خروش سے منارہی ہے ۔ اس تہوار کو لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا تہوار بھی کہتے ہیں۔ ہندو دھرم میں دیوالی سے بڑا کوئی تہوار نہیں اور سارا سال لوگ نومبر کے مہینہ کا انتظار کرتے ہیں۔ دیوالی کی تقریبات نومبر کے مزید پڑھیں
افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے ‘افغانستان میں بدلتی ہوئی صورت حال پر “افغانستان میں پاکستان کا کردار” کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا۔ معزز مقررین میں سفیر ایاز وزیرپاکستان کے سابق سفیر، عرش یاقین جنوبی اور وسطی مزید پڑھیں
نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ کجمقتدر حلقوں اور وزیراعظم کا کس نام پر اتفاق ہوا ھے؟
تحریر علیم عثمان مقتدر حلقوں میں اتنی تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے کہ ہر لمحہ ترجیحات تبدیل ہو رہی ہیں جن کی بنیاد پر کلیدی ریاستی اداروں میں بااختیار عہدوں پر بٹھانے اور زمہ داریاں سونپے جانے کے حوالے سے شخصیات کا چناؤ بھی تبدیل ہو رہا ہے. چیئرمین نیب کی اھم کرسی مزید پڑھیں
پاکستان بنگلہ دیش دوستی پر لاہور میں کل جماعتی کانفرنس کا اعلان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام ایک مذہب کے ماننے والے ہیں. تہوار بھی ایک ہی ہیں لیکن پھر بھی دونوں کے تعلقات پچاس سال سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں. پانچ دہائیوں سے ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال رہی ہے. لیکن دونوں جانب سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں
سابق سفیر اعزاز چوہدری کی کتاب “ڈپلومیٹک فوٹ پرنٹس” کی تقریب رونمائی
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے سفیر اعزاز احمد چوہدری ڈی جی آئی ایس ایس آئی کی تصنیف “ڈپلومیٹک فوٹ پرنٹس” کی کتاب کی رونمائی کا اہتمام کیا۔ چیف مارشل سہیل امان (ریٹائرڈ) سابق چیف آف ایئر اسٹاف نے بطور مزید پڑھیں
ملیر ہالٹ تا نمائش ریڈ لائن کوریڈورمنصوبہ 250 بسیں چلیں گی
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت ریڈ لائن کوریڈور منصوبہ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر کراچی کو منصوبہ کے بارے میں تفصلیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں شرقی اور جنوبی کے ڈپٹی کمشنرز واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،بلدیہ عظمی ، کے ڈی اے ضلعی بلدیاتی اداروںکے افسرن ۔ٹرانس کراچی ،کے الیکڑک، سوئی مزید پڑھیں
سندھ میں جرائم کی شرح میں کمی اور ڈاکو راج بھی ختم ہوچکا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ نسل کو بچانے اور آنے والوں کو محفوظ رکھنے کیلئے منشیات کا خاتمہ ضروری ہے۔ آج سندھ میں ڈاکو موجود نہیں اور جرائم کی شرح بھی کم ہوئی ہے۔ تھرپارکر میں جرائم نہ ہونے کے برابر ہے۔ مراد علی شاہ حیدرآباد میں سندھ کاجیلوں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی قانون سازی کے لیے کچھ نہیں کر رہی، وزیراعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک امن قائم نہیں ہوگا ہم ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتے ہیں اور امن کے بغیرپائیدار ترقی ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں سیسٹن ایبل سوشل ڈولپمنٹ آرگنائیزیشن (ایس ایس ڈی او)کی جانب سے پاکستان میں امن اور پائیدار ترقی مزید پڑھیں