فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اگر آج پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والیہ وسلم آج ہمارے درمیان ہوتے تو فلسطین کے لئے قیام کرتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوتھ پارلیمنٹ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ “عشق رسول” کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
صفائی نصف ایمان لیکن ہم صاف ماحول پان گٹکے کی پچکاریوں سے آلودہ کرنے میں مصروف
کراچی کا منوڑہ واٹر فرنٹ بیچ ان خوبصورت تفریحی مقامات میں سے جو شہریوں کو صاف ستھرے ماحول میں تفریح فراہم کرتا ہے۔ منوڑہ کے مقام پر کراچی امپروومنٹ آف واٹر فرنٹ ڈولپمنٹ کے 650 ملین روپے کے منوڑہ بیچ منصوبہ کا وزیر اعلیٰ سندھ مرا علی شاہ نے 30 اکتوبر کو افتتاح کیا ہے۔ مزید پڑھیں
تحریک بلیک کا لانگ مارچ دھرنے میں تبدیل
وزیرآباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد میں کالعدم تحریک کا لانگ مارچ دھرنے میں تبدیل ہوگیا۔ حکومتی مذاکرات اور معاہدے کے بعد مذہبی جماعت کے قافلے نے قیادت کے حکم پر جی ٹی روڈ اور اللہ والا چوک خالی کردیا۔شرکاء نے قریبی پارک میں خیمے لگا لیئے. جب تک قائد سعد رضوی کی رہائی نہیں ہوتی مزید پڑھیں
فصلوں کی بہتر پیداوار کے لیے ماہرین نے جدید طریقے سےکاشتکاروں کو آگاہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ ) کی ہدایات پر سبی سکاؤٹس کی جانب سے کاشتکاروں کی آگاہی اور زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے ہیڈ کوارٹر زسبی سکاؤٹس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں قبائلی عمائدین ، زرعی شعبے کے ماہرین کے علاوہ کاشتکاروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ایک روزہ مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان نے جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کردیا
وزیرآباد سے ضمیر کاظمی تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد وزیر آباد میں جی ٹی روڈ پر دیا گیا دھرنا ختم کر دیا اور اب مظاہرین ملک کے درمیان رابطے کی سڑک سے ہٹ گئے ہیں. اس طرح تقریبا ایک ہفتہ بعد قدیم شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونا شروع ہو گیا مزید پڑھیں
نیب آرڈیننس جاری، آصف زرداری اور مریم کا ریلیف ختم
نیب آرڈیننس میں ایک اور ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے. جعلی اکاؤنٹس کے کیسز پرانے آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے. آرڈیننس کا اطلاق بھی چھ اکتوبر سے ہو گا. عوام الناس سے فراڈ اور دھوکہ دہی کے پرائیویٹ افراد بھی دوبارہ نیب کے حوالے کر دیے گئے ہیں. چئیرمین نیب مزید پڑھیں
فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے پرامن اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ بارکھان میں منعقد کیا گیا ۔ ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں بارکھان کے بہترین ٹیموں نے شرکت کی ۔ فائنل میچ کیتھران الیون اور حاجی کوٹ الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں کیتھران الیون نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تحریک لبیک کے وزیرآباد میں پڑاؤ کا تیسرا روز، پولیس انتظامیہ غائب، شہری محصور
وزیرآباد سے ضمیر کاظمی ضلع گوجرانوالہ کے شہر وزیرآباد میں کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کا جی ٹی روڈ پر پڑاؤ کا آج تیسرا روز ہے. حکومت کے ساتھ مذاکرات پر عملدرآمد تک تحریک لبیک نے یہاں رکنے کا فیصلہ ہے. کالعدم جماعت کے پڑاؤ کی وجہ سے کئی روز سے مزید پڑھیں
فلسطینیوں سے برطانیہ کی بڑی خیانت “اعلان بالفور”
سابق رکن سندھ اسمبلی میجر (ر) قمر عباس اور آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری نے کہا ہے کہ دو نومبر ۱۹۱۷ تاریخ کا سیاہ دن ہے جس دن فلسطین کے عوام کے ساتھ سب سے بڑی خیانت اعلان بالفور کی صورت میں سامنے آئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ مزید پڑھیں
تحریک لبیک کے تمام معاہدوں پر عملدرآمد ہوگا، مزاکرات کامیاب
کالدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں. ذائع کا کہنا ہے کہ حکومت ٹی ایل پی کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں پر عمل کرے گی. تحریک لبیک کے وزیرآباد میں پڑاؤ کا تیسرا روز، پولیس انتظامیہ غائب، شہری محصور ٹی ایل پی کو ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں مزید پڑھیں