ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق سفارت کار منصور راجہ کی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

سابق سفارت کار اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منصور راجہ نے چیئرمین بلاول بھٹو
سے اسلام آباد میں‌ ملاقات کی.

منصور راجہ نے تقریبا ایک گھٹنے جاری اس ملاقات میں بیرون ملک پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور
چیئرمین نے منصور راجہ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ کارکنوں‌ کو متحرک رکھیں.
منصور راجہ پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن ہیں اور شہید بے نظیر بھٹو سے قریبی تعلق رہا ہے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں