ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں‌ بھی موسم سرد ہونے کی پیش گوئی

کراچی میں‌ بھی موسم سرد ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز
کے دوران رات کے وقت ٹھنڈ محسوس کی جاسکتی ہے، شہر میں صبح کے وقت خنکی بڑھ گئی ہے،
اب صبح کے وقت بھی سردی محسوس کی جانے لگی ہے. دن کے وقت بھی موسم معتدل رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران کم سے کم پارہ 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے
زیادہ 30 سے 32 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں