ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اینکر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا بیٹا گرفتار، نشہ میں‌ کالج داخل خواتین سے بدتمیزی

ایکسپریس نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض‌ جاوید کو تین دوستوں سمیت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق جاوید چوہدری کے بیٹے نے شراب کے نشہ میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر گورنمنٹ کالج
بوائز اسلام آباد میں خواتین اساتذہ و دیگر کے ساتھ بدتمیزی کی۔

شالیمار تھانہ میں‌ پرنسپل اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری نے پولیس کا بتایا ہے کہ 12 نومبر
کی صبح ویگو گاڑی آکے رکی اس میں سے نوجوان گاردز سے بدتمیزیی کرتے ہوئے کالج کے اندر داخل ہو گئے
طلبہ اور خواتین اساتزہ سے بھی بدتمیزی کی گئی اس صورت حال نے پورے کالج کا ماحول خراب کردیا
اور سب خوف زدہ ہو گئے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں