ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم نے ویراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
26 میچوں میں ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ اس سے قبل ویرات کوہلی 30 میچوں میں تیز ترین ہزار رنز بنا چکے ہیں۔ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بھی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں