ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دھماکا 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب پمپ پر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کو گیس سلینڈر دھماکا قرار دیا جارہا ہے ابھی تحقیقات جاری ہیں۔ زخمیوں کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
ہلاک اور زخمیوں کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
نام۔نامعلوم ولد نامعلوم
عمر تقریباً 30 سال ہلاک
نام۔نامعلوم ولد نامعلوم
عمر تقریباً 35 ہلاک
نام۔نامعلوم ولد نامعلوم
عمر تقریباً 65سال ہلاک
نام۔نامعلوم ولد نامعلوم
عمر تقریباً 30 سال ہلاک
نام۔سہیل ولد محمد اسحاق
عمر تقریباً 28 سال زخمی
نام۔عبدالوحید ولد ممتاز علی
عمر تقریباً 21 سال زخمی
نام۔عالیہ زوجہ ہمایوں خان
عمر۔تقریبا 45 سال زخمی
نام۔عابد ولد نامعلوم
عمر تقریباً 28 سال زخمی
نام۔نامعلوم ولد نامعلوم
عمر تقریباً 25 سال زخمی
ایریا۔نورتھ ناظم آباد بلاک اے نزد بورڈ آ فس بائی پمپ
تھانہ۔نارتھ ناظم آباد

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں