ریاست مدینہ والو! مواخات مدینہ بھی یاد رکھو

تحریر طاہر محمود اعوان وزیر اعظم آج ڈی چوک میں محفل سماع کروا رہے ہیں لیکن زیادہ بہتر ہو گا کہ وہ عوام کی “قوالی” بھی سن لیں جو مہنگائی مہنگائی کی سر لگا رہے ہیں۔ ایسا نہ ہوا تو شہباز شریف اور فضل الرحمان انہیں گھر بھجیں یا نا بھجیں لیکن پٹرول ، ڈیزل مزید پڑھیں

حکومت جادو ٹونے سے نہیں کارکردگی سے چلتی ہیں، شازیہ مری

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے 18 اکتوبر کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی میں جلسہ عام کیا جارہا ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہونگے، 18 اکتوبر کے دن ہمارے کہیے مزید پڑھیں

شادی اور تقریبات میں ویکنیشن کے ساتھ بھرپور شرکت کی اجازت

کورونا کی وجہ سے عائد سختیوں میں کچھ نرمی کر دی گئی ہے اور حالات بدستور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ کورونا پابندیوں کے حوالے سے محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ شادی بیاہ کی ان ڈورتقریبات کیلئے 300 اور آؤٹ ڈور کے لیے 500 ویکسینیٹڈ افراد کو شریک کرنے کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رات بارہ مزید پڑھیں

کراچی نسلہ ٹاور کو 15 دن میں خالی کرنے کا نوٹس

کراچی میں انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کے لئے رہائشیوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی جانب سے اخبارات میں شائع کرائے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو پندرہ دن میں عمارت خالی کرنا ہوگی۔ نوٹس کے مطابق سات اور نو ستمبر کو پہلے ہی مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے مزید پانچ مریض جاں بحق 423 متاثر

کراچی سمیت سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید پانچ مریض انتقال کر گئے جس سے اموات کی تعداد 7525 ہو گئی ہے جبکہ 18622 ٹیسٹ کرانے پر 423 نئے کیسز سامنے آئے ۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک مزید پڑھیں

طالبان کی بے جا مداخلت کے بعد پی آئی اے کی پروازیں معطل

افغانستان کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے ہمارے امورمیں مداخلت بہت زیادہ بڑھ گئی تھی ایسی صورت حال میں آپریشنز کا جاری رکھنا ناممکن ہو گیا تھا۔ طالبان نے ائیرلائنز کے ٹکٹ بھی کمی کی شرط مزید پڑھیں

ریحام خان نے زلفی بخاری سے معافی مانگ لی

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور حکومت پر کڑی تنقید کرنے والی ریحام خان نے زلفی بخاری پر غلط اور جھوٹے الزامات لگانے پر معافی مانگ لی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پر عمران خان کے ساتھ مل کر روزویلٹ ہوٹل نیویارک کم قیمت پر خریدنے کا الزام لگایا تھا جو جھوٹا ثابت مزید پڑھیں

چپ تعزیہ کے جلوسوں پر حملوں کا خدشہ ڈبل سواری پر پابندی

ایام عزا کے آخری اور الوداعی چپ تعزیہ کے جلوسوں پر سندھ بھر میں سیکیورٹی کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ ان جلوسوں پر دہشت گردوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ سندھ حکومت نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں 15 اکتوبر کو صوبے کے 7 بڑے شہروں میں ڈبل سواری مزید پڑھیں

کراچی گینگ گرفتار چوری کی موٹر سائیکلیں پکڑی گئیں

اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سا ئیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائی کی ہے۔ چار موٹر سائیکل لفٹر ز گرفتار کرکے دس مو ٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے وہیکل لفٹنگ کی وارداتوں کوروکنے کے لئے کی گئی اے وی ایل سی کی مزید پڑھیں