یوم سیاہ کے موقع پروفاقی وزیرعلی زیدی نے کہا ہم جموں و کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور بھارت کے قبضے اور جبر سے آزادی کے لیے ان کی مسلسل جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اپنے وعدہ پورا کرے، علی زیدی نے ٹوئیٹ بھی کیا اور کہا یو این ایس سی کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ رائے شماری کرائی جائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments