سندھ حکومت کا کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
کورونا ویکسینشین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف روزانہ دس بجے رات کارروائی کی جائے گی۔
ضلعی انتظآمیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ چیف سیکریٹری لیں گے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ اس پر اولین ترجیح کے تحت عملدرآمد کیا جائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments