فرانس میں ویکسین نہ لگوانے والے 3000 ہیلتھ کیئرورکرز معطل

ویب ڈیسک —  فرانس نے حکومت کی جانب سے دی گئی 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن تک کرونا کی ویکسین نہ لگوانے والے تین ہزار ہیلتھ کئیر ورکرز معطل کر دیئے ہیں۔ فرانس کے وزیر صحت اولیویے ویرن کے مطابق ملک کے ستائیس لاکھ ہیلتھ ورکرز میں درجنوں ایسے بھی افراد تھے جنہوں نے ویکسین مزید پڑھیں

امریکہ: طبی ماہرین کی کرونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر بوسٹر شاٹس لگانے کی مخالفت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں حکومت کے مشاورتی پینل نے کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ جمعے کو سامنے آنے والے اس فیصلے سے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ان اقدامات کو دھچکا لگا ہے جس کے تحت بوسٹر شاٹ لگانے کے امکانات پر غور کیا مزید پڑھیں

ممبئی کی 90 فی صد آبادی میں کرونا کے خلاف اینٹی باڈیز موجود ہیں، سروے

ویب ڈیسک —  بھارت کے مالیاتی مرکز ممبئی میں ایک اندازے کے مطابق 90 فی صد آبادی میں کرونا کے خلاف اینٹی باڈیز موجود ہیں۔ ایک سماجی گروپ کے تحت کرائے گئے ایک سروے کے نتائج جمعے کے روز جاری کیے گئے، جن میں کہا گیا ہے کہ شہر کی آبادی کے 90 فی صد مزید پڑھیں

فرانس میں ویکسین نہ لگوانے والے 3000 ہیلتھ کئیر ورکرز معطل

ویب ڈیسک —  فرانس نے حکومت کی جانب سے دی گئی 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن تک کرونا کی ویکسین نہ لگوانے والے تین ہزار ہیلتھ کئیر ورکرز معطل کر دیئے ہیں۔ فرانس کے وزیر صحت اولیویے ویرن کے مطابق ملک کے ستائیس لاکھ ہیلتھ ورکرز میں درجنوں ایسے بھی افراد تھے جنہوں نے ویکسین مزید پڑھیں

کرونا وائرس: امریکہ کا نئے سفری نظام پر غور، کارکنوں کی لازمی ویکسی نیشن اور اسکول کھولنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری مہلک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں ہر شعبے کو متاثرکیا ہے۔ جانز ہاپکنز کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 22 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں، جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 46 مزید پڑھیں

کرونا وائرس پر کنٹرول ویکسین کی پابندی سے ہی ممکن ہے، امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکی سرجن جنرل وویک مورتھی نے اتوار کو صدر بائیڈن کے ان نئے ہدایت ناموں کا دفاع کیا ہے جن میں لاکھوں کارکنوں سےکہا گیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوائیں یا پھر ممکنہ طور پر اپنے روزگار سے ہاتھ دھونے کا خطرہ مول لیں۔ بائیڈن کے حکم نامے مزید پڑھیں

برطانوی نوآبادیاتی دور اور ہندو قوم پرستوں کا رویہ

بی جے پی کی حکومت کو اس تنقید کا سامنا ہے کہ برطانوی سامراجی دور کے مظالم کو بھی گھٹا کر بیان کرنے کی منظم کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں جلیانوالا باغ کی میموریئل کی تزئین کا معاملہ اہمیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ ایسی کوشش کی گئی ہے کہ سن 1919 میں مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے تعلیمی اداروں کی بندش؛ ’غریب خاندانوں کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے‘

اسلام آباد —  اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ‘یونیسف’ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث اسکولوں کی بندش کی وجہ سے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں میں کروڑوں بچوں کی تعلیم کا سلسلہ متاثر ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا میں بچوں کی تعلیم کو مؤثر طور پر جاری رکھنے کے لیے یونیسف نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمت کرنی ہے یا کاروبار، پہلے کرونا ویکسین لگوائیں؛ صدر بائیڈن کا نیا لائحہ عمل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو لگ بھگ ایک کروڑ امریکی ملازمین کے لیے کرونا ویکسین کو لازم قرار دیا ہے جن میں نجی شعبے کے ملازمین کے ساتھ ساتھ شعبہ صحت سے وابستہ ورکرز اور فیڈرل کنٹریکٹرز بھی شامل ہیں۔ صدر بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ مزید پڑھیں