‘موڈرنا ویکسین چھ سے گیارہ سال کے بچوں  کے لیے محفوظ ہے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کی دوا ساز کمپنی، موڈرنا کا کہنا ہے کہ کلینیکل ٹرائل سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی کم خوراک 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے 4700 سے زائد بچوں کو تقریباً مزید پڑھیں

امریکہ: غیرملکی مسافروں پر موجودہ پابندیاں ہٹانے، نئے ویکسین قواعد کے نفاذ کا اعلان

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی غیرملکی مسافروں کے لیے ویکسین سے متعلق نئے قواعد کے نفاذ اور چین، بھارت سمیت یورپ کے ممالک کے لیے آٹھ نومبر سے سخت سفری پابندیوں کو ہٹانے کے حکم پر پیر کو دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

بھارت کرونا ویکسین کی ایک ارب خوراکیں لگانے والا دوسرا ملک بن گیا

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی ایک ارب خوراکیں لگانے کا سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حکام نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اب تک کرونا وائرس کی ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ ایک ارب 30 مزید پڑھیں

کیا بھارت میں تہواروں کا سیزن ایک بار پھر ’کرونا سپر اسپریڈر‘ ثابت ہو سکتا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں اس وقت تہواروں کا موسم چل رہا ہے جو دسمبر کے اواخر تک رہے گا۔ ماہرین اس دوران کرونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ رواں برس مارچ میں ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں کمبھ میلے کے دوران ہونے والی ہندو عقیدت مندوں کی بھیڑ کی وجہ مزید پڑھیں

امریکہ کا افریقی یونین کو ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکوں کا عطیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ افریقی یونین کو ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکوں کا عطیہ دے گا۔ یہ عطیہ ‘جانسن اینڈ جانس’ کی ویکسین پر مشتمل ہو گا، جس کی ایک ہی خوراک درکار ہوتی ہے۔ اس عطیے سے امریکہ کی جانب سے افریقی یونین کو ملنے والی خوراکوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق میں سیاسی دباؤ قبول نہیں، چین

ویب ڈیسک —  چین کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کے آغاز کے بارے میں نئی تحقیقات کو ممکنہ سیاسی دباؤ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی ادارے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ ڈبلیو ایچ او نے بدھ کے روز 25 ماہرین مزید پڑھیں

امریکہ کا کرونا ویکسی نیٹڈ مسافروں کے لیے زمینی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ آئندہ ماہ سے غیر ضروری سفر کے لیے زمینی سرحدیں کھولنے جا رہا ہے جس کے بعد کرونا کی عالمی وبا کے باعث 19 ماہ سے عائد پابندی ختم ہو جائے گی۔ تاہم امریکہ آنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کے لیے لازمی ہو گا کہ انہوں نے ویکسین لگوا رکھی مزید پڑھیں

دنیا کی 70 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ 2022ء کے وسط تک دنیا کی 70 فی صد آبادی کو کووڈ 19 ویکسین کی مکمل خوراکیں لگ جانی چاہئیں، تاکہ یہ بات یقینی بنائی جاسکے کہ وبا مزیدخطرناک شکل نہ اختیار کر لے۔ حکمت عملی سے متعلق ماہرین کے 15 ارکان پر مزید پڑھیں

سڈنی:106 دن سے جاری لاک ڈاؤن پیر کے دن اٹھا لیا گیا

ویب ڈیسک —  کووڈ 19 کی وبا پھیلنےکے بعد شہریوں کو ویکسین لگانے پر پابند کرنے کے لیے آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر، سڈنی میں 106 دن تک لاک ڈاؤن جاری رہا جسے پیر کے روز اٹھا لیا گیا۔ گھر پر محدود رہنے کے احکامات 26 جون کو جاری کیے گئے تھے، جنھیں آج مزید پڑھیں