ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت نے متنبہ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد پھر سے بڑھی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز یورپ میں ریکارڈ ہورہے ہیں جہاں لگاتار پانچ ہفتوں سے کرونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ متعدی امراض سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
امریکہ میں پانچ سے 11 سال کے بچوں کو ویکسین لگانے کا آغاز
ویب ڈیسک — امریکہ بدھ کو کرونا وائرس کےخلاف ویکسی نیشن مہم کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں اب پرائمری اسکول جانے کی عمر کے بچوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 ماہ سے زیادہ عرصے تک وائرس کے پھیلاؤ، اسپتالوں میں مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی شدت روکنے والی گولی
No media source currently available
امریکہ میں پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کو ویکسین لگانے کا آغاز
ویب ڈیسک — امریکہ بدھ کو کرونا وائرس کےخلاف ویکسی نیشن مہم کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں اب پرائمری اسکول جانے کی عمر کے بچوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 ماہ سے زیادہ عرصے تک وائرس کے پھیلاؤ، اسپتالوں میں مزید پڑھیں
کرونا وائرس کو بڑھنے سے روکنے والی گولی
No media source currently available
کرونا وائرس: آسٹریلیا کا 18 ماہ بعد سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — تقریباً 600 دنوں تک کرونا پابندیوں کے نفاذ کےبعد آسٹریلیائی شہریوں کو پہلی مرتبہ بیرون ممالک سفر کی کھلی چھٹّی مل گئی ہے۔ اس سے قبل ان کو ملک سے باہر جانے کے لیے حکومت سے اجازت کی ضرورت تھی۔ یہ پابندیاں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے لگائی گئی مزید پڑھیں
کرونا وائرس: دنیا بھر میں اموات نصف کروڑ سے متجاوز، کئی ملکوں میں پابندیاں نرم
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ کی جانز ہاپکنز یونی ورسٹی کے کرونا وائرس ریسورس سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 کروڑ 67 لاکھ مزید پڑھیں
آسٹریلیا: جیل سے 30 برس قبل فرار ہونے والے ملزم نے لاک ڈاؤن سے تنگ آکر گرفتاری دے دی
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 30 برس قبل جیل سے فرار ہونے والے 64 سالہ ڈارکو ڈیسیک نے کرونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن میں بے روزگاری کے باعث بے گھر ہونے سے تنگ آ کر جمعرات کو پولیس کو دوبارہ گرفتاری دے دی۔ ڈارکو ڈیسیک رواں برس ستمبر سے پولیس کی مزید پڑھیں
امریکہ میں بچوں کو کرونا وائرس کی فائزر ویکسین لگانے کی اجازت
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے جمعے کو پانچ سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کرونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے کی طرف سے بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی خوراک مزید پڑھیں
پیگاسس اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
نئی دلی 28اکتوبر (کے ایم ایس ) کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایک سابق جج کی نگرانی میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ کمیٹی کو تکنیکی امور کے ماہرین کی مدد بھی حاصل ہوگی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مزید پڑھیں