سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے مظالم کی انتہاہوچکی ہے، ایٹمی پاکستان کے حکمران کہاں ہیں،ایٹم بم اچارڈالنے کے لیے نہیں بنایاتھا، ایک ڈاکٹر اورتاجر کو جس طرح بھارتی فوجیوں نے عسکریت پسند ظاہر کرکے ان کوبے دردی سے شہید کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کووڈ کے مریضوں کا مفت علاج: امریکہ کا فائزر سے سوا پانچ ارب ڈالر کی نئی دوا خریدنے کا منصوبہ
ویب ڈیسک — امریکی حکومت ایک معروف دوا ساز کمپنی فائزر سے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ایک کروڑ کورس خریدنے جا رہی ہے جس کی قیمت پانچ ارب 29 کروڑ ڈالر ہے۔ اگر متعلقہ حکام نے اس سودے کی منظوری دے دی تو یہ کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے ادویات کی خرید مزید پڑھیں
عالمی ادارہٴ صحت: یورپ میں ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس کے 20 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
ویب ڈیسک — عالمی ادارہٴ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ یورپ اب بھی کرونا وائرس کا گڑھ ہے جہاں گزشتہ ہفتے وبا کے 20 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ وبا کے آغاز کے بعد خطے میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ یورپی ملک سوئٹزر مزید پڑھیں
امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ
No media source currently available
بھارت: سرکاری اسپتال میں آتش زدگی سے کرونا کے انتہائی نگہداشت وارڈ کے 11 مریض ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع احمد نگر کے سرکاری اسپتال میں ہفتے کی صبح آگ بھڑکنے سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج کرونا کے 11 مریض ہلاک ہو گئے۔ نشریاتی ادارے ‘انڈین ایکسپریس’ کے مطابق کرونا وارڈ میں 17 مریض زیرِ علاج تھے جن میں سے 10 مریض آگ کے مزید پڑھیں
بھارت: ایک سال کے تعطل کے بعد سنیما گھروں میں فلموں کی ریلیز کا آغاز
ویب ڈیسک — بولی وڈ کے اسٹارز ایک سال کے عرصے کے بعد فلم ‘سوریا وانشی’ کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں اور بھارت کی فلم انڈسٹری پر امید ہے کہ کرونا کیسز میں کمی آنے کے بعد دیوالی سیزن شائقین کو دوبارہ سنیما لے آئے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
کرونا ویکسین کی لازمی پابندی: امریکی کمپنیوں اور ملازمین پر قواعد کا اطلاق کیسے ہوگا؟
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے امریکہ میں ایک سو سے زائد ملازمین کی حامل کمپنیوں اور کاروباری اداروں پر لازم کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو کرونا ویکسین لگوائے بغیر کام پر نہ آنے دیں۔ کرونا پر قابو پانے کے لئے ان نئے قواعد کا اطلاق درمیانے مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے دنیا بھر میں متوقع اوسط عمر میں کمی ہوئی، جائزہ رپورٹ
ویب ڈیسک — ایک نئے بین الاقوامی جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں دنیا بھر میں اوسط عمر میں کمی ہوئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے صحت عامہ کے شعبے کے ماہرین کی ایک ٹیم نے پروفیسر نذر الاسلام کی قیادت میں امیر اور متوسط درجے سے زیادہ آمدنی مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فائزر نے دوا تیار کر لی، 90 فی صد مؤثر ہونے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — دوا ساز کمپنی فائزر نے جمعے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس کی تجرباتی اینٹی وائرل دوا کے استعمال سے ان بالغ افراد کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح اور اموات میں 90 فی صد کے لگ بھگ کمی ہوئی ہے، جنہیں اس وائرس سے زیادہ خطرہ مزید پڑھیں
یورپ میں کرونا وبا پھر سر اٹھانے لگی، مسلسل پانچویں ہفتے کیسز میں اضافہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے ادارۂ برائے صحت نے متنبہ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد پھر سے بڑھی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز یورپ میں ریکارڈ ہو رہے ہیں جہاں لگاتار پانچ ہفتوں سے کرونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدی امراض مزید پڑھیں