جاسوسی کے الزام میں ایپل نے اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ کر دیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی  میڈیا  کے مطابق ایپل نے ساسوسی سافٹ ویئر پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی این ایس او  کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ این ایس او کمپنی مزید پڑھیں

جرمنی میں کووِڈ19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

 جرمنی میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں جمعرات کے روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ دیگر یورپی ممالک کے مقابلے میں اب تک جرمنی اس وبا سے بہتر انداز سے نمٹتا رہا ہے تاہم حالیہ دنوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

اسرائیل مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیرکرے گا

  اسرائیل مغربی کنارے میں مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف نئی غیرقانونی یہودی بستیوں 6 ہزارنئے گھرتعمیرکرے گا۔اسرائیل کی حکومت نے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدام پرامریکا سمیت دیگرعالمی طاقتوں سے فوری مداخلت اورمزید غیرقانونی یہودی بستیوں مزید پڑھیں

اردوان کے سودمخالف اقدامات، معاشی غارتگر ترکی کو جھکانے کیلیے سرگرم،یواے ای مدد کو آگیا

ترک حکومت کی جانب سے سود کی شرح میں کمی لانے کی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں کمی سامنے آئی جسکے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کردیا متحدہ عرب امارات نے بدھ کو ترکی میں سرمایہ کاری کے فروغ اورمعاونت کے لیے 10 ارب ڈالر مالیت کے ایک فنڈ کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: اگلے چار ماہ میں یورپ میں سات لاکھ اموات کا خطرہ

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے یورپی ریجن نے منگل کے روز کہا ہے کہ اگر ویکسین لگانے کی کوششوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو اگلے چار مہینوں کے دوران کووڈ-19 کے باعث 53 ملکوں میں مزید سات لاکھ اموات ہو سکتی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے علاقی دفتر کی مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کی صورتحال پیدا نہ ہونے دینے کے لیے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، افغان عوام کی معاشی بہتری کے لیے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

 امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

امریکہ، نوول کرونا وائرس کی تازہ ترین لہر گزشتہ سال سے بدتر ہے

امریکہ  میں نوول کروناوائرس کی تازہ ترین لہر کچھ ریاستوں کے ا نتہائی نگہداشت یونٹس( آئی سی یو)کو متاثر کررہی ہے جبکہ ملک کے کئی حصے اس وبا سے متاثر ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں بدتر ہیں۔ بلومبرگ نے  رپورٹ  میں امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے میں مزید پڑھیں

عرب اتحاد کی  حوثی ملیشیا کیخلاف 17کارروائیاں،110 جنگجو ہلاک

سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں یمن کے شمالی صوبہ مآرب اور البیضاء میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 17 فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہدافی کارروائیوں میں حوثیوں کی 12 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں مزید پڑھیں