روس: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 50 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے، کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعے مزید پڑھیں

کرونا کی تیزی سے پھیلنے والی قسم کی تشخیص، برطانیہ سے افریقہ کے لیے پروازوں پر پابندی عائد

جنوبی افریقہ کے وزیرِ صحت جوپاہلا کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے بارے میں سائنس دان بتا رہے ہیں کہ یہ تیزی سے تغیر پذیر ہونے والی قسم ہے۔ اس سے ملک کے سب سے زیادہ گنجان آباد صوبے گاؤتنگ میں زیادہ تر نوجوان متاثر ہوئے ہیں۔

عرب امارات و ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،عبداللہ بن توک المری

متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توک المری نے کہا کہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مضبوطی کی جانب گامزن ہیں جو مختلف شعبوں میں نئی ​​شراکت داری قائم کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق توک المری مزید پڑھیں

امریکی ڈپارٹمنٹ آف کامرس نے 12 چینی کمپنیوں کو “پابندیوں کی فہرست” میں شامل کر دیا

 وزارت  تجارت کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، میڈیا نے پوچھا کہ امریکی وزارت تجارت نے 24 تاریخ کو اعلان کیا تھا کہ 12 چینی کمپنیوں کو “پابندیوں کی فہرست” میں شامل کیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی قومی سلامتی کے مفادات یا خارجہ پالیسی کے مطابق نہیں ہیں۔چین کی  وزارت تجارت کا مزید پڑھیں

جرمنی میں نئی اتحادی حکومت کا معاہدہ طے

 جرمنی میں سینٹر لیفٹ جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ایس پی ڈی، گرین پارٹی اور لبرل فری ڈیموکریٹس کے مابین اتحادی حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قریب دو ماہ قبل جرمنی میں عام انتخابات میں ایس پی ڈی کو چانسلر انگیلا میرکل کے قدامت پسند بلاک پر معمولی برتری حاصل ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

براہ راست پابندی والے ممالک میں گئے تارکین وطن کے اقاموں اورخروج وعودہ کی مدت میں 30 نومبرتک توسیع  

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے براہ راست سفری پابندی کے نتیجے میں مفت اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ پاسپورٹ امیگریشن(جوازات) سے ایک تارک وطن نے دریافت کیا کہ میرا اقامہ 31 جولائی کو ختم ہوا بعدازاں 31 اگست تک بڑھ گیا، مگر مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی آئینی عدالت کا متنازعہ لیبر قوانین میں ترمیم کا حکم 

انڈونیشیا کی آئینی عدالت نے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے سے جڑے قوانین کو مشروط طور پرغیرآئینی قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ دو سال کے اندر اندران میں ترمیم لائے۔ گزشتہ برس منظور کیے گئے نئے لیبر قوانین پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جا رہی تھی اور کہا جا مزید پڑھیں

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک،کئی لاپتہ

روس  کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد  لاپتہ ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مقامی گرونر سرگئی  تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے۔ ریسکیو آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ حکام نے مزید پڑھیں

شام نے حمص پر داغے گئے بارہ میں سے دس اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے

 روسی عسکری ذرائع  نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے نے یہ بات اعلی روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ خبر رساں ادارے نے ریئر ایڈمرل وادِم کولِت مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ڈیڈلاک برا اشارہ ہے، امریکا

 واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان ڈیڈلاک جوہری مذاکرات کے حوالے سے ایک برا اشارہ ہے۔چند روز بعد ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے احیا کے لیے مذاکرات کا آغاز ہونا ہے، تاہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں