اومی کرون وائرس: مختلف ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کردیں

کورونا کی نئی قسم کے باعث مختلف ممالک نے جنوبی افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی عاید کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقی کورونا کی نئی قسم کو “اومی کرون” کا نام دے دیا، برطانوی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم کو زیادہ پریشان کن مزید پڑھیں

افغانستان گندم پہنچانے کیلئے پاکستان سے معاملات طے کر رہے ہیں، بھارت

نئی دہلی: بھارت نے کہا ہے کہ وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے 50 ہزار ٹن گندم اور ادویات افغانستان بھیجنے کے لیے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی کاکہناہے کہ پاکستان کو اس حوالے کوئی شرائط نہیں رکھنی چاہئیں، بھارت نے مزید پڑھیں

کرونا کی تیزی سے پھیلنے والی قسم کی تشخیص، برطانیہ سے افریقہ کے لیے پروازوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  جنوبی افریقہ میں کرونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وبا کی یہ قسم زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیرِ صحت جوپاہلا کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نئے مزید پڑھیں

“نئے دور میں چین افریقہ تعاون” کے عنوان سے وائٹ پیپر کا اجرا

چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے  وائٹ پیپر “نئے دور میں چین افریقہ تعاون” جاری کیا اور وائٹ پیپر کے متعلقہ مواد کو متعارف کرانے کے لیے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ “نئے دور میں چین افریقہ تعاون” وائٹ پیپر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے چینی حکومت مزید پڑھیں

چین۔افریقہ تعاون افریقی خطے کی حقیقی ضروریات پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ

چین۔افریقہ تعاون کے حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کے تبصرے کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین۔افریقہ تعاون کی افادیت کے بارے میں افریقی عوام کی رائے حقیقی پیمانہ ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ ممالک چین ۔ افریقہ تعاون کو بامقصد اور مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

نیا کورونا ویرینٹ، مختلف ملکوں نے جنوبی افریقہ پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کا تیزی سے منتقل ہونے والا نیا ویرینٹ رپورٹ ہونے کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقہ سمیت مختلف افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ سنگا پور نے جنوبی افریقہ سمیت7 افریقی ممالک کے لیے سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، سنگاپور کی جانب سے ان سفری مزید پڑھیں

 پاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گرائونڈ میں داخل ہو گیا

پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں اسٹیڈیم کی طرف بھی آتا دکھائی دیا۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل جاری مزید پڑھیں

روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی

روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 6 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، جنھیں مدد کے لیے کان کے اندر بھیجا گیا تھا، روسی حکام کیمطابق جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان مزید پڑھیں

بیٹے کے مقامِ قتل کا دورہ والدہ کیلئے بھی ‘قاتل’ ثابت ہوا

امریکی ریاست شکاگو میں پولیس ایک 14 سالہ لڑکے کے قتل کی تحقیقات کر رہی تھی کہ دو دن بعد ٹھیک اسی مقام پر اس کی 31 سالہ ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ شکاگو سن ٹائمز کے مطابق ڈیلیسا ٹکر، چھ بچوں کی ماں، کو صبح کے وقت شکاگو کے وینٹ ورتھ ایونیو مزید پڑھیں