اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغان معیشت بچانے کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنیکی ضرورت ہے، افغانستان میں امن و مفاہمت اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ افغانوں کے حقوق کا احترام ضروری تاہم افغان سرزمین کسی ملک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کورونا سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں،ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ
راولپنڈی:ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی ڈاکٹر کمال ناصر نے کہا ہے کہ کورونا یا ڈینگی وائرس سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں اور اس کا کوئی سائنسی ثبوت میسر نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرغیوں کے وائرس جس میں برڈ فلو اور رانی کھیت جیسی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے اور اس مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا اخراجات میں 40 ارب کی ‘بے ضابطگیاں’ کیسے اور کیوں ہوئیں؟
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے مبینہ دباؤ پر کرونا وبا کے دوران اربوں روپے اخراجات سے متعلق آڈٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشان دہی ہوئی ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں
کرونا کی قسم ‘اومی کرون’ کا پھیلاؤ جاری، برطانیہ میں نئی پابندیاں
ویب ڈیسک — عالمگیر وبا کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون’ نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے جب کہ مزید یورپی ممالک میں بھی وائرس کی اس قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ اُنہیں اس پر حیرت نہیں ہو گی مزید پڑھیں
کرونا کی قسم ‘اومی کرون’ کا پھیلاؤ جاری، برطانیہ میں نئی پابندیاں

ہفتے کو جرمنی، اٹلی اور بیلجیم نے بھی ‘اومی کرون’ کیسز کی تصدیق کی ہے جب کہ ان سے قبل اسرائیل،ہانگ کانگ آنے والے مسافروں میں بھی وائرس کی اس قسم کا انکشاف ہو چکا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے اومی کرون کو تشویشناک قرار دے دیا
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کو تشویشناک قرار دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر فاو جی نے کہا کہ امریکا میں بھی اومی کرون کے کیسز ہوسکتے ہیں، اومی کرون کی خصوصیات پریشان کن ہیں، کئی ہفتے بعد پتہ چلے گا کہ موجودہ مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ پھیلنے کا اندیشہ، پاکستان کی سات ممالک پر سفری پابندیاں
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس کرونا کے دیگر اقسام کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران جنوبی مزید پڑھیں
امریکہ میں جعلی ویکسی نیشن کارڈ کی فروخت کیسے ہو رہی ہے؟
No media source currently available
کرونا کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیا، متعدد افریقی ممالک سے پروازوں پر پابندیاں عائد
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس کرونا کے دیگر اقسام کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران جنوبی مزید پڑھیں
کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خلاف کون کون سی ویکسین کار آمد ہو سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کو پہلے سامنے آنے والی اقسام کے مقابلے میں قدرے مہلک قرار دیا جا رہا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویریئنٹ سے بچاؤ کے لیے جنوبی افریقہ سمیت کئی افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر مزید پڑھیں