سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
سعودی عرب نےحج کا دورانیہ کم کرنے کاعندیہ دیا ہے، وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2022پرکام کررہے ہیں، سعودی عرب نے حجاج کی تعداد اور دورانیہ کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امورکے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کورونا کی مزید پڑھیں
سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا
ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، آرامکو یومیہ دو ارب مکعب فٹ گیس تیار کرے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی آرامکو نے مملکت میں گیس کی پیداوار میں غیر معمولی توسیع کے پروگرام شروع کر مزید پڑھیں
مشرق وسطی کو جوہری اسلحہ سے پاک بنانے کی کوشش جاری ہے، سعودی عرب
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو جوہری اسلحہ سے پاک کرنے کی کوششیں گذشتہ 40 سال سے جاری ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق وہ اقوام متحدہ کے تحت مشرق وسطی کو اسلحہ سے پاک کرنے کے حوالے سے منعقد کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے مزید پڑھیں
اس سال مریم ویبسٹر ڈکشنری پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ، ویکسین
ویب ڈیسک — معروف انگریزی ڈکشنری مریم ویبسٹر نے کہا ہے کہ ‘ویکسین’ کا لفظ موجودہ سال 2021 میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ ہے۔ مریم ویبسٹر کے ایڈیٹر ایٹ لارج پیٹر سولولوسکی نے پیر کے روز ایسوسی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین وہ لفظ ہے جسے مزید پڑھیں
کرونا کی ‘اومکرون’ قسم ہائی رسک قرار، مزید ممالک میں پھیلاؤ جاری
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومکرون’ کا دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلاؤ جاری ہے جب کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وائرس کی اس نئی قسم کو دنیا بھر کے لیے ‘ہائی رسک’ قرار دیا ہے۔ چند روز قبل سامنے آنے والی اس نئی قسم کے انکشاف کے بعد مزید پڑھیں
بھارت، لوک سبھا اجلاس میں ہنگامہ، اپوزیشن ارکان کی معطلی و کسان حقوق کے لیے احتجاج
بھارت کے لوک سبھا اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے کسانوں کے احتجاج میں جان گنوانے والے کسانوں کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور کم از کم امدادی قیمت(ایم ایس پی)پر قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی، کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، بائیں بازو، انڈین یونین مسلم لیگ، عام آدمی پارٹی کے ارکان مزید پڑھیں
لیبیا، ایک ہفتے میں ساحل سے 886 غیر قانونی تارکین کو بچایا گیا
بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 886 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا کر لیبیا واپس بھیج دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہا ہے کہ 21 نومبر سے 27 نومبر کے عرصہ کے دوران 886 تارکین وطن کو سمندر میں روک کر بچایا مزید پڑھیں
چین اور روس کا خطرہ، امریکا فوجیوں کی تعداد بڑھائے گا پینٹاگون
واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج چین اور روس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فوجیوں کی تعداد اور اڈوں میں اضافہ کرے گی جبکہ ایران اور جہادی گروپوں کو روکنے کے لیے مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کو برقرار رکھے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے افسران نے مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا
ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کردیا ہے، منظور شدہ ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو بغیر قرنطینہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ غیرمنظور شدہ ویکسین لگوائے افراد کو عمرہ سے قبل تین دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام مزید پڑھیں