کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے تین دسمبر کو لاس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور لاوس کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لاس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔سہ پہر چار بج کر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
چین دنیا کو سب سے زیادہ ویکسین فراہم کرنے والا ملک ہے، چینی وزارتِ خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین دنیا کو سب سے زیادہ ویکسین فراہم کرنے والا ملک ہے اور ابھی تک چین نے 120 سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ویکسین کی 1.85 بلین سے زیادہ خوراکیں فراہم کی ہیں۔چاو لی جیان نے مزید پڑھیں
روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکم
ماسکو:روس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ ماریا زخارووا نے ماسکو میں تین سال مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے والے 3 افراد گرفتار
کینبرا: آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈارون کے علاقے میں واقع آسٹریلیا کے مرکزی قرنطینہ سینٹرسے 3افراد آدھی رات کو فرارہوگئے۔ تینوں افراد کا ایک روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔قرنطینہ سینٹربیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے قرنطینہ کے لئے بنایا مزید پڑھیں
برطانیہ میں شدید برفباری: 30 ہزار گھر بجلی سے محروم
لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان
لندن:یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور موسمیاتی مزید پڑھیں
بھارتی فوجیوں کے خودکشی کے بڑھتے رجحان کے سد باب کیلئے ٹاسک فورس قائم
نئی دہلی: بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ کے سینئر افسروں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی بھارتی سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ کر رہے ہیں جبکہ بی ایس ایف، آئی ٹی مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نئی دہلی:واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکاﺅنٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ واٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ مزید پڑھیں
تل ابیب پہلی مرتبہ دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا
تل ابیب :اسرائیلی شہر تل ابیب نے مہنگا ہونے کے اعتبار سے پیرس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پیرس اور سنگاپور ایک ساتھ دوسرے مقام پر ہیں۔ 2020 کے مقابلے میں اسرائیل کے شہر تل ابیب نے پانچ درجے اوپر کی جانب پہنچ کر دنیا کا مہنگا ترین شہر ہونے کا درجہ حاصل کیا۔ سن مزید پڑھیں
آسٹریلیا کوغیر مستحکم کرنے کے لیے چین کی اقتصادی جنگ، امریکا متحرک
بیجنگ:امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ پیسیفک سفارت کار نے چین پر آسٹریلیا کو متعدد پابندیاں لگا کر غیرمستحکم کرنے کا الزام لگایا ہے، امریکا بھی اس حوالے سے متحرک ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تجربہ کار سفارتکار کرٹ کیمپبل کا کہنا ہے کہ چین نے آسٹریلیا پر جو پابندیاں عائد کی مزید پڑھیں