چینی صدر شی جن پھنگ نے سینڈرا میسن کو بارباڈوس کی پہلی صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں شی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ میسن نے بارباڈوس کی پہلی صدر کے طور پر منصب سنبھالا ہے۔شی نے منگل کو بارباڈوس کی آزادی کی 55ویں سالگرہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کرونا وائرس: اومکرون کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف

منگل کے روز ہالینڈ میں حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 19 نومبر تک کے کچھ کیسوں کے نمونوں میں اومکرون پایا گیا ہے۔ یہ جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں میں وائرس کی موجودگی سے بھی ایک ہفتہ قبل کے کیس ہیں۔
کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون فضائی کمپنیوں کے کاروبار پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟
ویب ڈیسک — دنیا کی بڑی فضائی کمپنیوں کے سربراہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے سامنے آنے سے متعلق تشویش کا شکار ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وائرس کی اس قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیاں ہوائی سفر کی صنعت کی بحالی کو بری طرح مزید پڑھیں
اومکرون کی آمد نے کرونا ویکسین کی دستیابی میں عدم مساوات کو اجاگر کر دیا
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی نئی جینیاتی قسم اومکرون کا ظہور نہ صرف اس مہلک وبا پر قابو پانے میں دنیا کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ اس بات کی بھی یقین دہانی ہے کہ سائنس دان مہینوں سے انتباہ کر رہے تھے کہ اس عالمگیر وبا کا پھیلاؤ اور اس کے ویریئنٹس مزید پڑھیں
اس سال میریم ویبسٹر ڈکشنری پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ، ویکسین
ویب ڈیسک — معروف انگریزی ڈکشنری میریم ویبسٹر نے کہا ہے کہ ‘ویکسین’ کا لفظ موجودہ سال 2021 میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ ہے۔ میریم ویبسٹر کے ایڈیٹر ایٹ لارج پیٹر سولولوسکی نے پیر کے روز ایسوسی ایٹڈ پریس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین وہ لفظ ہے جسے مزید پڑھیں
‘اومکرون’ قسم سامنے آنے کے بعد بھارت میں کرونا کی تیسری لہر کے خدشات
نئی دہلی — بھارت میں ایک طرف جہاں کرونا مثبت کیسز میں کافی کمی آئی ہے اور منگل کو صرف چھ ہزار کیسز ہی سامنے آئے وہیں دوسری طرف نئے ویریئنٹ اومکرون کی دستک اور کرونا کی تیسری لہر کے پہلے سے موجود انتباہ نے حکومت اور عوام کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون:فضائی کمنیوں کے لیے ایک نئی پریشانی
ویب ڈیسک — ایئر لائن کمپنیوں کے لیڈرز کرونا وائرس کی اومیکرون قسم کے ظہور کے متعلق تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کہ اس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں لگنے والی پابندیاں ہوائی سفر کی صنعت کی بحالی کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں۔ اس سلسلے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اومکرون کی آمد نے کرونا ویکسین کی دستیابی میں عدم مساوات کو اجاگر کر دیا

اقوام متحدہ کے ویکسین کی تقسیم کے پروگرام ‘کو ویکس’ میں شامل ایک گروپ سی ای پی آئی کے سربراہ ڈاکٹر رچرڈ ہیچٹ کہتے ہیں کہ وائرس بے رحم اور موقع پرست ہوتا ہے۔ وائرس کے خلاف عدم مساوات پر مبنی ردعمل نے اس کا پھیلاؤ مزید آسان بنا دیا ہے۔
کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون فضائی کمپنیوں کے کاروبار پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟

ایمیریٹس ایئرلائن کے صدر ٹم کلارک نے کہا ہے کہ اگر ہوائی سفر کے عروج کے مہینے دسمبر میں اس کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں تو عالمی ہوائی سفر کےکاروبار کو بڑے صدمے کا سامنا ہو گا۔
بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3برس کے دوران 651کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13خواتین سمیت 651کشمیریوں کو شہید کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 99کشمیریوں کو مزید پڑھیں