واشنگٹن:دنیا بھر سے پیدا ہونے والے پلاسٹک فضلے میں سب سے زیادہ کچرے کا ذمہ دار امریکا ہے جہاں ہر شہری 130 کلوگرام پلاسٹک فضلہ سالانہ پیدا کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی اداروں نے امریکی حکومت کو جمع کرائی گئی حالیہ رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ پلاسٹک فضلے کے بحران سے نمٹنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
نئے خلائی سٹیشنوں کی تعمیر: ناسا کے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز کے معاہدے
نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی سٹیشنوں کی تعمیر کے لیے سینکڑوں ملین ڈالرز دیے ہیں۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے تین کمپنیوں کو کمرشل خلائی اسٹیشنز بنانے کے لیے چار کروڑ 15 لاکھ ڈالرز دیے ہیں، ناسا کو امید ہے کہ یہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مزید پڑھیں
بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری کل پاکستان آئیں گے
لاہور: بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلیٰ حکام اور مقامی ہندو رہنماء مہمانوں کا استقبال کر یں گے۔ بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری رانا شاہد کا کہنا ہے کہ حکو مت پاکستان نے 136 ہندو یا مزید پڑھیں
بھارت کشمیریوں کو معذور بنانے وحشیانہ تشددکا استعمال کررہا ہے
سرینگر: غیر قانونی طورپر بھار ت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے وحشیانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے ہزاروں کشمیری عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں جبکہ مقبوضہ علاقے میں پر امن مظاہرین پرمہلک پیلٹ گنزکی فائرنگ سے 200سے زائد افراد بصارت سے محروم ہو چکے ہیں۔ خصوصی افرادکے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار
نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتارکرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے اقوام مزید پڑھیں
رواں سال کا آخری سورج گرہن ہفتہ4دسمبرکو ہوگا، محکمہ موسمیات
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتہ 4دسمبر کوہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص سے ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے مزید پڑھیں
بہتر ہے خود ہی خطے سے نکل جاؤ، ایران کی امریکہ کو دھمکی
ایرانی کمانڈر نےامریکہ کو واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے‘افغانستان میں 20سالہ جارحیت کے بعد امریکہ کا ذلت آمیز انخلا بڑی ناکامی ہے‘امریکہ خود سے نہ گیا توانہیں اس خطے میں افغانستان میں پیش آنے والی بدترین صورتحال سے زیادہ بری صورتحال کا سامنا مزید پڑھیں
ایران نے یورینیم افزودگی پر کام شروع کر دیا ہے ،آئی اے ای اے
ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر ویانا میں مذاکرات کے جلو میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے ایک پہاڑ کے اندر موجود فوردو جوہری پلانٹ میں جدید سینٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کو 20 فیصد سے زیادہ خالصتاً افزودہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے راجیہ سبھا کے اراکین کی معطلی کے خلاف احتجاج
ہندوستان کے پارلیمنٹ کے احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے راجیہ سبھا کے بارہ اراکین کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلسل تیسرے دن ایوان بالاراجیہ سبھا کے بارہ ممبران کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے مزید پڑھیں