عالمی بینک نے افغانستان کی تعمیر کے لئے 28 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی بنک کی جا نب سے دیا گیا یہ فنڈ افغانستان میں انسانی امداد کے مختلف منصوبوں پر خرچ کیا جا ئے گا ۔ عالمی بینک نے امداد دینے والے ممالک سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔تفصیلات کیمطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر دیکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، لاوے سے سڑک اور پل کے راستے منقطع ہو مزید پڑھیں
پیراگوئے میں طیارہ گر کر تباہ، تین افراد ہلاک
پیراگوئے میں ایک سنگل انجن والا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا 185 سنگل انجن والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں دو امریکی شہری بھی شامل ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے ۔حادثے کی وجہ کا ابھی مزید پڑھیں
جو اقدامات کرونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف کیے گئے، وہی اومکرون کے لیے مؤثر قرار
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ سے نمٹنے کے لیے جو اقدامات کیے گئے، وہی اقدامات کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے بھی کیے جانے چاہیئں، چاہے وہ نیا تشخیص کیے جانے والا اومکرون ویریئنٹ ہی کیوں نہ ہو۔ امریکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
کرونا کی اومکرون قسم 38 ممالک میں پھیل گئی، نئے ویریئنٹ کے خلاف ویکسین کی افادیت پر تحقیق جاری
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کی اومکرون قسم کا پھیلاؤ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ہو رہا ہے۔ مزید ممالک کی طرف سے افریقی ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق کرونا وائرس کا یہ ویریئنٹ، پہلے آنے والی مزید پڑھیں
کرونا کی اومکرون قسم 38 ممالک میں پھیل گئی، نئے ویریئنٹ کے خلاف ویکسین کی افادیت پر تحقیق جاری

ماہرین صحت کے مطابق کرونا وائرس کا یہ ویریئنٹ، پہلے آنے والی اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے اس نئی قسم کے 38 ممالک میں پھیلنے کی تصدیق کی ہے۔
جو اقدامات کرونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف کیے گئے، وہی اومکرون کے لیے مؤثر قرار

ڈبلیو ایچ او کے حکام کا کچھ ممالک کی طرف سے سفری پابندیاں نافذ کیے جانے کے فیصلے کو باور کراتے ہوئے کہا گیا کہ ان پابندیوں سے نئے ویریئنٹ سے نمٹنے کے لیے وقت مل سکتا ہے۔
اسرائیلی نجی کمپنی کی غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ، امریکی وزارت خارجہ حکام کے فونز ہیک کرلیئے
اسرائیلی نجی جاسوس ادارے این ایس او کی غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ، امریکی وزارت خارجہ حکام کے فونز ہیک کرنے کا انکشاف ۔چند روز قبل ایپل موبائل کمپنی نے اسرائیل سے چلنے والے اسپائی ویئر پر مقدمہ بھی دائر کیا ہے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اس معاملے سے واقف چار نامعلوم ذرائع مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور فرانس میں تاریخ کا بڑا دفاعی معاہدہ

پیرس: متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معادہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک میں 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید پر دستخط ہوئے، جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا معاہدہ 34 ارب سے زائد ڈالرز کا ہے۔ فرانسیسی ایوان صدر کا کہنا مزید پڑھیں
کئی امریکی ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق، ویکسین یافتہ مریضوں میں علامات معمولی ہیں
ویب ڈیسک — امریکہ میں چند روز پہلے تک جنوبی افریقہ میں کرونا وائرس کی نئی دریافت ہونے والی جینیاتی قسم اومیکرون موجود نہیں تھی، لیکن جمعرات کے اختتام تک کم از کم پانچ ریاستوں میں اس کی نشاندہی ہو چکی ہے۔ اس سے ایک بار پھر یہ ظاہر ہوا ہے کہ وائرس کی تبدیل مزید پڑھیں