سوڈان میں دو قبائل میں خونریز لڑائی‘50افراد ہلاک

سوڈان میں دو قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی میں 50افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی حکام نے بتایاکہ لڑائی دو افراد کے درمیاں تلخ کلامی سے شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے بندوقوں کی لڑائی میں بدل گئی۔قبائلی لڑائی میں پہلے دن چھ افراد مارے گئے۔ دوسرے دن لڑائی میں شدت آگئی اور 40سے مزید پڑھیں

شمال مشرقی اور جنوبی شام پر امریکی قبضہ خطرناک ختم ہونا چاہیے، شامی وزیر خارجہ 

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمدباقر قالیباف نے ایران کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری منصوبہ ملتوی کر دیا

اسرائیل نے فلسطینی اعتراض اور امریکی دبائو کے پیش نظر مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری کو ملتوی کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے گزشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لئے 9000 گھر تعمیر کرنے کی ابتدائی منظوری دی تھی۔مگر حالیہ میٹنگ میں پلاننگ کمیٹی نے منصوبے کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف مزاحمت تیز کرنے پر غور کر رہے ہیں، حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سرکردہ ذریعے نے بتایا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی ناکہ بندی اور تعمیر نو میں سست روی کے تناظر میں اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کے آپشنز کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ذرائع نے عرب ٹی وی کو مزید بتایا کہ الاقصی پر اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں

میانمار فوج  کے سربراہ نے سوچی کو جزوی معافی دیتے ہوئے قید کی سزا کم کرکے 2 سال کردی    

میانمار میں ایک عدالت نے سیاسی رہنما انگ سان سوچی کو 4سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ میانمار فوج  کے سربراہ نے سوچی کو جزوی معافی دیتے ہوئے 4سال قید کی سزا  کم کرکے 2 سال کردی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میانمار کی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا 24 گھنٹوں میں 280 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

عرب اتحاد کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 280 حوثی باغیوں کوہلاک کر دیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف 47 مختلف فوجی کاروائیاں کیں جس کے دوران حوثی باغیوں کی 34 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں۔ ایرانی حمایت مزید پڑھیں

نیا وائرس کووڈ-19 سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو سکتا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  آکسفورڈ-ایسٹرا زینیکا ویکسین تیار کرنے والی ٹیم میں شامل ایک سائنس دان نے کہا ہے کہ مستقبل کی وبائی بیماریاں کووڈ-19 سے بھی زیادہ مہلک ہو سکتی ہیں۔ اس لیے کرونا وائرس کے حملے سے ہم نے اب تک جو سبق حاصل کیا ہے، اسے بھلانا نہیں چاہیے اور دنیا کو یہ مزید پڑھیں

چین عالمی تجارتی تنظیم کا سرگرم اور نمایاں رکن ہے، ترجمان  ڈبلیو ٹی او

عالمی تجارتی تنظیم کے ترجمان کیتھ راک ویل نے کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او) کا ایک نمایاں اور فعال رکن ہے اور اس نے ہمارے کام کے ہر حصے میں جوش اور عزم کے ساتھ حصہ لیا ہے۔شِنہوا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں راک ویل نے یاد دلایا مزید پڑھیں

بھارت: ایک ہی روز میں اومکرون کے 17 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 21 ہو گئی

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کے مزید 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں اومکرون کا پہلا کیس گزشتہ ہفتے ریاست کرناٹکا میں رپورٹ ہوا تھا اور پیر کو سامنے آنے والے کیسز ایک روز کے مزید پڑھیں