چین میں کاشتکاری کی ایک طویل تاریخ ہے۔ یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے سکول آف ہیومینٹیز میں آثار قدیمہ اورعلم بشریات کے پروفیسر جیانگ ہونگن کا کہنا ہے کہ ایک تحقیقی ٹیم نے چاول، باجرا، بھنگ، خربوزہ اور آلوچہ کی نشاندہی کی ہے، ان پودوں کی باقیات ہائی ہن مارکوئس لیو ہی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، ہیلی کاپٹر حادثے میں بپن راوت کی اہلیہ بھی سوار تھیں، 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ہلاک کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کا خوف، اسرائیل نے 65کلومیٹر طویل آہنی دیوار کھڑی کردی
غزہ میں پھنسے فلسطینیوں کے راستے مسدود کرنے کیلیے اسرائیل نے ایک اور اقدام کرتے ہوئے غزہ کی طرف زیرزمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔ جبکہ غزہ کا دوسرا راستہ مصر کی اسرائیل نواز حکومت نے پہلے ہی بند کررکھا ہے . رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا کہ 2014 میں فوجیوں مزید پڑھیں
کووڈ19 سے بچاؤ کے لیے تین ویکسینز کو ہی کیوں ترجیح دی جارہی ہے؟
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زیادہ افراد کرونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے محروم ہو چکے ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ بہت سے ملکوں کو ایک بار پھر اس عالمگیر وبا کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں
کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے تین ویکسینز کو ہی کیوں ترجیج دی جاتی ہے؟
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زیادہ افراد کرونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے محروم ہو چکے ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ بہت سے ملکوں کو ایک بار پھر اس عالمگیر وبا کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔ ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں
کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے تین ویکسینز کو ہی کیوں ترجیج دی جاتی ہے؟

تاریخی اعتبار سے سائنس دان ویکسین بنانے کے لیے ایک انتہائی کمزور ایسے زندہ وائرس کا استعمال کرتے ہیں جو دوبار پیدا ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا یا پھر اس کی بجائے مردہ وائرس استعمال کیا جاتا ہے۔
امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس میں اپنے کسی عہدیدارکونہ بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک گیمز میں صدربائیڈن یا کوئی بھی امریکی عہدیدار شرکت نہیں کریگا۔ بیان میں مزید پڑھیں
امریکا: کمپنی مالک نے ایک دن میں 900 ملازمین کو برطرف کر دیا
واشنگٹن: امریکا میں کمپنی کے مالک نے ایک زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا، جس کے بعد اسے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پرصارفین نے اسے سخت عمل اور ایک خوفناک اقدام قرار دیا ہے ، وہ بھی کرسمس کے موقع پر مزید پڑھیں
ولادیمیر پیوٹن کا دورہ بھارت ‘ہندوستان اور روس کے مابین معاہدے
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر نریندر مودی پیوٹن کو جادو کی جھپی لگانا نہیں بھولے اور گرمجوشی سے بغلگیر ہو گئے۔ ہندوستان اور روس مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی اسکول پرحملہ
بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر پہنچ گئی،مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا۔ میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا، پتھراؤ کیا اسکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اوراساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں۔ ہندوانتہاپسندوں کے حملے کے مزید پڑھیں