میکسیکو میں خوفناک حادثہ، جنوبی علاقے میں ٹرک الٹ جانے سے 49 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ٹرالر کے موڑ کاٹتے ہوئے الٹ جانے کے باعث پیش آیا، ٹرک میں 107 تارکین وطن سوار تھے، 50 سے زائد تارکین وطن زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا مشتبہ کیس
ویب ڈیسک — پاکستان میں حکام نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ صوبۂ سندھ کے محکمۂ صحت نے ابتدائی بیان میں ملک میں اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی۔ البتہ بعد ازاں سندھ کی وزیرِصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے اسے مزید پڑھیں
امریکہ سنکیانگ کی آڑ میں اپنی سازشیں بند کر ے، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے نیوز بریفنگ میں امریکہ کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ چین نے بارہا اپنے موقف کا اظہار کیا کہ سنکیانگ میں نام نہاد “جبری مشقت” اور “نسل کشی” مکمل طور پر شیطانی افواہیں ہیں۔ امریکہ ہمیشہ امور سنکیانگ مزید پڑھیں
نیپال کی تعمیر نو میں چین اپنی خدمات سرانجام دیتا رہا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چھ سال پہلے نیپال میں شدید زلزلہ آیا تھا جس سے مقامی عوام بری طرح متاثر ہوئے تھے، نیپال کی تعمیر نو میں چین اپنی بھرپور خدمات سرانجام دیتا رہا ہے اور مثبت پیش رفت ہوئی۔ نیپال کی تعمیر نو سے متعلق مزید پڑھیں
بیجنگ 2025 تک خطرناک پالوشن سے پاک ہو جائے گا
بیجنگ کے حیاتیاتی معیار کے دیگر اشاریوں میں مسلسل بہتری لانے کے بعد یہاں سال 2025 تک بنیادی طور پر کوئی شدید آلودگی کے دن دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ بیجنگ کے لئے جاری ہونے والے حیاتیاتی ماحول تحفظ کے ایک منصوبے (2021-2025) کے مطابق دارالحکومت 2025 تک پی ایم 2.5 کے اوسط ارتکازکو 35 مزید پڑھیں
کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ، برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔واضح رہے گزشتہ سال کوروناوائرس پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں، اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق کرتی ہوئی ایک ویڈیو لیک ہونے کے بعد سے حکومت کو مزید پڑھیں
عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ڈرون گودام تباہ کر دیا
یمن میں سرگرم عرب عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صنعا میں الثورہ ڈائریکٹوریٹ کے ایک مقام پر ڈرون کے ذخیرے اور بنی الحارث میں ڈرون لانچ کرنے سے منسلک فوجی مواصلاتی نظام کو تباہ کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے صنعا کے مزید پڑھیں
برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دئیے
حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود برطانوی ہاؤس آف کامنز نے ملک میں سیاسی پناہ کے قانون کو سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ’’نیشنلٹی اینڈ بارڈرز بل‘‘ کے ذریعے لندن حکومت انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول میں لانا چاہتی ہے۔ اس نئے مزید پڑھیں
کیا سفری پابندیوں سے کرونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ روکا جا سکے گا؟
No media source currently available
پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کا پہلا کیس رپورٹ
ویب ڈیسک — پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ صوبۂ سندھ کے محکمۂ صحت نے ملک میں اومکرون قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ محکمۂ صحت کے جاری بیان کے مطابق کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کا پہلا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال مزید پڑھیں