یوکرائن تنازعہ‘ جرمنی کی روس کوسنگین نتائج کی دھمکی

جرمنی کی نومنتخب وزیر خارجہ انالینا بئیربوک نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرائن کے بگڑتے ہوئے تنازعے میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ماسکو نے یوکرائنی ریاست کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کا دورہ: شہزادہ محمد بن سلمان کویت پہنچ  گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے خلیجی ممالک کے دورے کی پانچویں اور آخری منزل کویت پہنچ گئے، انہوں نے دورے کا آغاز منگل کے روز کیا تھا۔کویتی  کابینہ کے امور کے وزیر مملکت شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کا کہنا تھا کہ “کویتی عوام اس اہم دورے کو بھرپور طریقے مزید پڑھیں

یمن: تعز میں نئے علاقے آزاد، حوثیوں کا بھاری جانی نقصان

یمن میں مغربی ساحل پر تعینات مشترکہ افواج نے کہا ہے کہ مغربی صوبے تعز میں جبل قبنہ اور حدیجہ اور الطفیلی کے دیہات کو آزاد کرا لیا گیا۔ علاوہ ازیں مقبنہ ضلع کے شمال میں حوثیوں کے چْنگی چیک پوائنٹ پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا گیا۔ مشترکہ افواج نے حوثیوں کے خلاف لڑائی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنے کا حکم

امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سے جوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیار رہنے کا حکم دیدیا گے۔ امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں صدر بائیڈن نے ایران مزید پڑھیں

ایران کو لگام دینے کیلئے ہمارے پاس بھرپور عسکری راستے ہیں، امریکی کمانڈ

امریکی مرکزی کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے باور کرایا ہے کہ ایران پر “روک” لگانے کے لیے ان کے ملک کے پاس کئی اور انتہائی طاقت ور عسکری راستے ہیں‘ایران خطے میں سب سے بڑا خطرہ ہے‘اگر تہران یہ سمجھتا ہے کہ وہ عراق اور شام میں اپنے حملے اور ہمارے ساتھ بے مزید پڑھیں

مغربی ممالک باتیں کافی کر چکے، اب کچھ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے، ایران 

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہ یان نے کہا ہے کہ  مغربی ممالک کو اب یہ سمجھ لینا چاہئے کہ وہ 8برسوں میں باتیں کافی کر چکے ہیں کہ اور اب کچھ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے اور ہم سنجیدہ اور اچھی مفاہمت کے حصول کے لئے کوشش کر رہے ہیں‘ایران کا مزید پڑھیں

ترکی ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے، ترک ا سپیکر

ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جو فلسطین مزید پڑھیں

امریکی قیادت میں افواج کاعراق میں جنگی مشن کا خاتمہ

امریکا کی قیادت میں غیرملکی افواج نے عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کردیا ہے۔ اب ملک میں موجود غیرملکی فوجی تربیتی مشن انجام دیں گے اور مشورے کا کردارادا کریں گے۔عراق کے قومی سلامتی کے مشیرقاسم العراجی نے ٹویٹر پراطلاع دی ہے کہ جنگی مشن مقررہ وقت سال کے اختتام سے قبل ہی ختم مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں سخت، اماراتی بینکوں کو ایران سے کاروبار  سے روک دیا گیا

واشنگٹن : ایران پر جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے عالمی طاقتوں کا دباؤ جاری ہے جبکہ اسی تناظر میں  امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں سخت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو ایران سے کاروبار کرنے سے منع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کے 15 ممالک کا 40 ہزار افغانوں کو پناہ دینے کا اعلان

یورپی یونین  کے 15 رکن ممالک کے گروپ نے 40 ہزار افغانوں کی دوبارہ آبادکاری پر اتفاق رائے کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی کمشنر یلوا جانسن نے جمعرات کو یہ اعلان وزرائے داخلہ کے اجلاس کے بعد کیا۔ اے ایف پی نے ایک دستاویز کے حوالے مزید پڑھیں