سعودی عرب میں پولیس نے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو پناہ دینے کے الزام میں تین افراد کو حراست میں لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری جنوبی علاقے جازان میں عمل میں لائی گئی ہے۔جنوبی سعودی عرب میں جازان ریجن پولیس کے میڈیا ترجمان نے انکشاف کیا کہ رہائش، کام اور سرحدی حفاظتی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
آسٹریلیا نے دو سال بعد بین الاقوامی سفری پابندی ختم کر دی
آسٹریلیا تقریباً دو سال کی پابندی کے بعد طلباء اور دوسرے ملک سے آنے اور جانے والے لوگوں کے لیے ائیر پورٹ کو دوبارہ کھول دیا ہے۔آسٹریلیا نے اسٹاپ اسٹارٹ کوویڈ 19 کی واجہ سے متاثر ہونے معیشت کو فروغ دینے کے لیے بین الاقوامی سفر کو دوبارہ بحال کر دیا ہے، ویکسینین کی مکمل مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی
ہانگ کانگ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں آگ لگ گئی، جس کے باعث درجنوں افراد فلک بوس عمارت میں محصور ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ شاپنگ مال کی پہلی منزل پر اس علاقے میں لگی، جہاں تزئین و آرائش کا کام جاری تھا، آگ کے باعث عمارت کی تیسری منزل پر ہر مزید پڑھیں
بھارت: کسانوں کو ایک منظم سازش کے تحت گاڑی سے کچلا گیا، تحقیقاتی ٹیم کا انکشاف
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور میں 3 اکتوبر کو پرامن مظاہرہ کرنے والے کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کو بتایا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت کسانوں کوقتل کی نیت سے انہیں گاڑی سے کچلا گیا مزید پڑھیں
عرب امارات نے امریکا سے ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے امریکا سے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکا سے اربوں ڈالر مالیت کے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا ہے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ اF-35 طیاروں کی خریداری سے متعلق مذاکرات معطل کرنے مزید پڑھیں
اومیکرون تیزی سے پھیلنے، ویکسین کا مقابلہ کرنے والا کم مہلک وائرس ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی چوتھی لہر جسے اومیکرون کا نام دیا گیا ہے، اس سے قبل کی جینیاتی اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے، تاہم تازہ ترین اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اتنا مہلک نہیں ہے، جتنا کہ اس کے پھیلنےسے قبل خدشات ظاہر مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف بل منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور ہوا، ڈیموکریٹس کی 219 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف مزید پڑھیں
بھارت:اقلیتی مسیحیوں کو کیسے دبایا جا رہا ہے؟
گجرات(ساوتھ ایشین وائر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں مدر ٹریسا کے قائم کردہ خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق اس خیراتی ادارے پر الزامات ہیں کہ شیلٹر ہاس میں لڑکیوں کو کراس پہننے اور بائبل پڑھنے کے لیے مجبور کیا جاتا مزید پڑھیں
سورت کے ریسٹورنٹ میں پاکستانی فوڈ بینر لگانے پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ
سورت(ساوتھ ایشین وائر) سورت کے ایک ریسٹورنٹ میں پاکستانی فوڈ فیسٹیول کے بینر لگنے پر مقامی لوگوں نے نارضگی ظاہر کی۔ اس کی اطلاع جب بجرنگ دل کو ملی تو ان کے کچھ کارکنان نے اس بینر کو اتار کر جلا دیا اور ساتھ ہی ریسٹورنٹ کے مالک کو خبردار کیا کہ آئندہ ایسا بینر مزید پڑھیں
امکرون تیزی سے پھیلنے، ویکسن کا مقابلہ کرنے والا کم مہلک وائرس ہے، رپورٹ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی چوتھی لہر جسے امکرون کا نام دیا گیا ہے، اس سے قبل کی جینیاتی اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے، تاہم تازہ ترین اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اتنا مہلک نہیں ہے، جتنا کہ اس کے پھیلنےسے قبل خدشات ظاہر مزید پڑھیں